تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 366 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 366

۳۵۷ حکام گوجرانوالہ سے حمد وفد کی ملاقات گو انوالہ کے مظلوم محمدیوں کے بائیکاٹ کی اطلاع سید نا حضرت بالمصلح الموعود کی خدمت میں نچھی تو حضور نے مولوی نورالدین صاحب میرے نائب ناظر دعوت و تبلیغ کو ضروری ہدایات دیگر گوجرانوالہ بھجوایا جہاں آپ نے قریباً پالیسی احمدیوں سے بالمشافہ بات چیت کی اور حالات کا جائزہ لیا بعد ازاں ۳ ماه فتح ۳۳۱ اش / ۳- دسمبر ۱۹۵۲ء کو مقامی سر بر آوردہ احمدیوں کے ایک وفد کے ساتھ سپرنٹنڈنٹ صاحب پولیس اور ڈپٹی کمشنر صاحب سے ملاقات کی اور اس ظالمانہ کارروائی کے سدباب کی طرف توجہ دلائی۔اس وفد میں آپ کے علاوہ مولوی غلام مصطفے صاحب نائب امیر گوجرانوالہ شیخ غلام قادر صاحب تاجر اور سکھ لڑیچر کے سکالر گیانی عباد اللہ صاحب مبلغ سلسلہ عالیہ احمدیہ بھی شامل تھے کیئے ۲۶ ۲۷ ۲۸ ماه فتح ۱۳۳۱اہش کر دسمبر ۱۹۵۲ء کو مصلح موعود کا پیغام نکلا ایا میں جماعت احمدیہ انڈونیشیا کی چوتھی سالانہ جماعت احمدیہ انڈونیشیا کے نام کا نفرنس منعقد ہوئی جس کے لئے حضرت مصلح موعود نے درج ذیل پیغام ارسال فرمایا جو مکرم سید شاه محمد صاحب رئیس التبلیغ انڈونیشیا نے افتتاحی اجلاس میں پڑھ کر سنایا:۔}} بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ برادران جماعت احمدیہ انڈونیشیا ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ کی سالانہ کنونشن عنقریب ہونے والی ہے اور مجھ سے کہا گیا ہے کہ یکن اس کے لئے پیغام لکھ کر بھجواؤں۔اس وقت طبیعت کی خرابی کی وجہ سے میں زیادہ لیا پیغام نہیں لکھو اسکتا مختصراً اس بات پر خوشی کا اظہار کرتا ہوں کہ میرے سال گذشتہ کے پیغام کے نتیجہ میں جماعت انڈونیشیا نے دو ترقیاں تو یقینا کی ہیں ایک تو یہ کہ ان کا بجٹ شاندار طور پر ترقی کر گیا ہے ہمیں اس ترقی پر مغرور تو نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ کام ہمارے سامنے بہت بڑا ہے اور اس کی نسبت سے رقم بہت تھوڑی ہے لیکن جو ترقی ہوئی ہے اس کی ہم نا شکری بھی نہیں کر سکتے اور اس سے ہم لے آپ ان دنوں نائب وکیل التصنیف تحریک جدید ربوہ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔کے حال مینجر الفضل ریوں سے مراسلہ مولوی نورالدین صاحب منیر بحضور سید نا حضرت مصلح موعود و مورخه ۳ ماه فتح ۱۳۳۱ پیش )