تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 365 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 365

عشاق احمدیت لوائے احمدیت کا پہرہ دے رہے ہیں۔ا ہے اور سارا دل میں درام ارمین شرک اور پستے کی چیزیں ا کیوں کے لیے خاک راہ اور مفت نہیں اے لوائے احمدیت قوم احمد کے نشان تجھ پہ کٹ مرنے کو ہیں تیار تیرے پاسباں اے خدا کی ایک چھوٹی سی جماعت کے علم تیرے سائے کے تلے آئیں گے شاہان جہاں عہد یہ کرتا ہوں میں جب تک ہے میرے تن میں جاں سرنگوں ہونے نہ دونگا تجھ کو زیر آسماں ( عبد المنان ناهید )