تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 345 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 345

فصل دوم عالمی یوم امن کے لئے دعا ن حکومت پاکستان کے اعلان کا خیر مقدم سیدنا حضرت مصلح موعود کی طر سے مساجد میں ذکر الہی کرنے و فرینی سے بجالانے کی تحریک آل پاکستان مسلم لیگ اجلاس ڈھاکہ گوجرانوالہ میں حمدیوں کا بائیکاٹ اور اخبار الاعتصام حضرت امام تمام کار فرح پرور پیغام جماعت احمدیہ انڈونیشیا کے نام۔امریکہ کے شہر بالٹی مور (BALTI MORE ) میں کیے۔ابن رہی۔ایل عالمی یوم امن کے لئے دُعا کے نام سے ایک تنظیم قائم تھی یہ تنظیم نے۔اگست ۱۹۵۲ء کو اس اور دنیا بھر میں یوم امن منانے کا فیصلہ کیا اور اس کے لئے ایک کمیٹی تشکیل کی کمیٹی کے ایگزیکٹو سیکرٹری جناب الفریڈ - ڈبلیور پارکو نے کیلیفورنیا (امریکہ) سے حضرت امیر المومین المصلح الموعود کی خدمت میں درخواست کی کہ عالمی یوم امن میں احمدی بھی شریک ہوں اور اس روز یا اس سے پہلے آنے والے جمعہ میں قیام امن کے لئے دعا کم ہیں۔حضرت امیر المومینیوں نے اس تحریک کو سراہتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ امن کی اپیل خواہ کسی طرف سے ہو ہر حال قابل تعریف ہے۔اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ ہم خدا تعالیٰ سے دعا مانگیں کہ دنیا میں امن NationS Citizenship League I کی مجلیس شہر گیت) THE UNITED ا متحده اقوام