تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 22
صدر امین احمدیہ میں سرگرم عمل رہے۔۱۲ تبوک ۳۳۶ایش ۱۲ ستمبر ۱۹۴۷ء کو ہجرت کر کے پاکستان دور درویشی اور وفات آگئے مگر اگلے سال ماہ ہجرت رمنی میں حضرت مصلح موعود کی تحریک پر ٹھیک کہہ کر مستقل طور پر قادیان تشریف لے گئے۔در ولیش آپ سے دینی مسائل سیکھتے اور ناظرہ قرآن پڑھتے تھے۔بڑھاپے میں بھی بہت ذی ہمت تھے مسجد مبارک سے اتر تے اگر کوئی درویش سہارا دینے کی کوشش کرتا تو آپ منع کرتے اور فرماتے کہ یکس بوڑھا نہیں ہوں۔آپ درویشوں کو اکثر حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ مبارک کی باتیں سناتے رہتے تھے۔آپ کا دستور تھا کہ جب آپ لنگر خانہ میں کھانا لینے کے لئے جاتے اُس مقدس دور کی کوئی ایک بات ضرور سنا دیتے تھے۔آپ نے عمد درویشی کمال صدق وصفا کے ساتھ نبھایا اور وفات کے بعد بہشتی مقبرہ کے قطع صحابہ میں دفن کئے گئے ہے اور ان ابدال میں شامل ہوئے جن کا ذکر حضرت محمدئی موعود علیہ السّلام نے درج ذیل عبارت میں فرمایا ہے :- پنجاب اور مہندوستان سے ہزار ہا سعید لوگوں نے میرے ہاتھ پر بیعت کی ہے اور ایسا ہی سرزمین ریاست امیر کابل سے بہت سے لوگ میری بیعت میں داخل ہوئے ہیں۔اور میرے لئے یہ عمل کافی ہے کہ ہرا رہا آدمیوں نے میرے ہاتھ پر اپنے طرح طرح کے گناہوں سے تو یہ کی ہے اور ہزار ہا لوگوں میں بعد بعیت یکں نے ایسی تبدیلی پائی ہے کہ جب تک خدا کا ہاتھ کسی کو صاف نہ کرے ہر گز ایسا صاف نہیں ہو سکتا۔اور یکی حلفاً کہہ سکتا ہوں کہ میرے ہزار ہا صادق اور ونادار مرید بعیت کے بعد ایسی پاک تبدیلی حاصل کر چکے ہیں کہ ایک ایک فرد اُن میں بجائے ایک ایک نشان کے ہے " سے اولاد حضرت میاں محمد الدین صاحب کی اولاد :- ا غلام فاطمہ صاحبہ (ولادت ۳۰ تومبر ۶۱۸۹۵) ۲ صوفی غلام محمد صاحب الفضل يكم فتح ۱۳۳۰ پیش سر یکم دسمبر ۱۹۵۱ ء مث و ۱۴ نبوت ۱۳۳۲ اتش // ۱۴ نومبر ۱۹۵۱ء مت : سے حقیقة الوحی ص ۲۳ ۱۵ ۲۳ طبع اول ۱۵ مئی ۱۹۰۷ء مطبع میگزین قادیان ہے نے مبارکی مصلح الدین احمد صاحب واقف زندگی جو وکیل المال ثانی تحریک جدید ہیں آپ ہی کے صاحبزادے ہیں ہے