تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 21 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 21

19 پھر میرے دل میں گذرا کہ میں علم دین سے نا واقف ہوں اور مولوی لوگ مجھے تنگ کریں گئے ہیں کیا کہ ہوگی اور پوچھنے سے بھی شرم کر رہا تھا جو آپ نے بغیر میرے سوال۔۔۔ایسے بلند لہجہ اور رعب ناک انداز سے فرمایا کہ میں کانپ گیا۔فرمایا ہماری کتابوں کو پڑھنے والا کبھی مغلوب نہیں ہو گا پہلے جنوری ۱۸۹۷ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السّلام نے کتب حضرت میں موجود میں ذکر ساس اصحاب کی فرست مول انجام اسم میں آپ کا ہم ۳۱۳ نام تیسرے نمبر پر درج فرمایا۔اسی سال سراج منیر شائع ہوئی جس میں مہمان خانہ قادیان کے چند ہندگان میں بھی آپ کا نام شامل تھا۔ازاں بعد ۲۴ فروری ۱۸۹۸ء کے اشتہار (مشمولہ کتاب البریہ ) میں آپ کا نام عملا پر شائع ہوا۔آپ سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ مبارک میں دو مرتبہ قادیان دار الامان تشریف لے گئے اور اس پاک اور پر انوار اور برکتوں سے معمور بستی میں ایک ایک ماہ تک قیام فرمایا اور حضرت امام الزمان کی بابرکت مجالس سے اکتساب فیض کیا اور حضور کی زبان مبارک سے اللہ تعالیٰ کی تازہ بہ تازہ و می شمنی بیت یکم جولائی 19ء کو حضرت اقدمین علیہ السلام کی طرف سے چندہ منارہ اشیح کی خدمات سلسلہ تحریک ہوئی جس میں آپ نے ایک سو روپیہ دیا۔۲۳ اکتوبر ۱۹۰۶ ء کو آپ نے اپنی جائیداد کے پانچویں حصہ کی حقیقت کی اور 1909ء میں اپنا حصہ جائیداد ادا بھی کر دیا۔بعد میں جو بھائیدا و پیدا کی اس کا اندراج بھی صدر انجمن احمدیہ میں کرا دیا۔ازاں بعد اپنی آمد کی بھی وصیت کر دی اور آخر دم تک اس کی ادائیگی کرتے رہے۔۱۹۲۹ء میں ملازمت سے ریٹائر ہوئے تو اپنی زندگی خدمت دین کے لئے وقف کر دی کشمیر فنڈ جمع کیا ضلع گجرات کی جماعتوں کا بجٹ تیار کیا۔کچھ عرصہ پہلے سندھ کی اراضیات میں پھر دفتر جائیداد سے روایات صحابہ جلد خشک و م ؟ i سے جنوری ۱۹۰۰ ء تا یکم فروری ۶۱۹۰۰ - یکم نومبر ۱۹۰۱ تا۲۲۔دی میرا ۱۹۰ء ڈاکٹر غلام مصطفے صاحب کی تحریری یادداشتوں سے ماخوذ) سے آپ کی خود نوشت روایات کے حوالہ سے تذکرہ طبع سوم ملت کے قاصد ہے میں کئی المابات محفوظ ہو چکے ہیں۔