تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 333 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 333

۳۲۹ خوام پر بے انصافی، بد دیانتی اور تشدد سے حکومت کی جس نے انصاف اور آزادی کو کچلنے کیلئے شہنشاہیت کو تازیانے کے طور پر استعمال کیا اور میں نے مصر پر غلامی اور افلاس کو مسلط کیا۔شاہ فاروق کو عوام نے تخت چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا بلکہ ان کی کرتوتوں اور بد عنوانیوں نے انہیں تخت سے محروم کر دیا۔لے کے حضرت مهدی موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں:۔حضرت مهدی موعود کی پیشگوئی۔انا نادان مخالف خیال کرتا ہے کہ میرے محکموں اور منصوبوں سے یہ بات بر کا جائے گی اور سلسلہ درہم برہم ہو جائے گا مگر یہ تا دان نہیں جانتا کہ جو آسمان پر قرار پا چکا ہے زمین کی طاقت نہیں کہ اس کو محو کر سکے۔و فرعون جوموسی کو ہلاک کرنا چاہتا تھا اب اس کا کچھ پتہ ہے ؟ پس یقینا کبھو صادق صنائع نہیں ہو سکتا وہ فرشتوں کی فوج کے اندر پھرتا ہے۔بدقسمت وہ جو اس کوش پخت مند کر رہے یہ سکے ے سے دہم فرعونیان را ہر زمان به بچوں یکہ بینائے موسی صد نشان زیں نشانها بدرگاں کو رو گراند : صد نشان بیایند و فاشل بگذرند که قاہرہ (مصر) کے با اثر و ممتاز اخبار الیوم کی ۲۶ جوان سید نا حضر مصلح موعود کا مکتوب ۱۹۵۲ء کی اشاعت میں ایشیخ حسنین نمی خلوت معنی دیار محد اخبار الیوم کے نام مصریہ کا تحریک احمدیت کے خلاف ایک مغالطہ آفریں مضمون شائع ہوا جو جھوٹ کا پلندہ تھا جس پر سید نا حضرت مصلح موعود نے اسلامی دنیا کو اصل حقیقت سے باخبر کر نے کے لئے اخبار اليوم" کے نام ایک تبلیغی مکتوب رقم فرمایا جس کا مکمل اردو متن اخبار الفضل ہم تبوک ۱۳۳۱ اہش / ۲ ستمبر ۱۹۵۲ء کے حوالہ سے درج ذیل کیا جاتا ہے :- لہ نوائے وقت (لاہور) ۳۱ جولائی ۱۹۵۷ء من : ن اختبار نوائے وقت" (لاہور) نے ۱۲ اگست ۱۹۵۲ء کے پرچہ میں شاہ فاروق کی ملت فروشی اور بد مالی پر ایک خیال افروز قاد بھی شائع کیا جو لائق مطالعہ ہے ہے سے ضمیمه برا این احمدیہ حصہ پنجم ها (۲) (تصنیف ۱۱۹۰۵) : که تحضر غزنویہ (ترجمہ) میں ہر زمانہ میں فرعون صفت لوگوں کو ید بیضا جیسے سینکڑوں نشان دکھاتا ہوں مگر یہ خطرات لوگ ان نشانوں کی طرف سے اندھے اور بہرے ہیں اور سینکڑوں نشان دیکھ کر بھی غافل رہے ہیں ؟