تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 305
تیسرا باب مفتی مصر کے فتوتی بکھیر لے کرحضر مصلح ہونے کے پانی شاہ کے پر شوکت بام تک از احسان ۱۳۳۳ جون ۱۹۵۶ تا ۳ امان ۳/۱۳۳۵ مارس ۱۹۵۳) فصل اوّل مفتی مصر کا فتولی تکفیر، مصری پولیس کا احتجاج او خدائے فوالجلال کے جلالی نشان کا ظہور اخبار اليوم مصر کے نام حضرت مصلح موعود کا مکتوب اور سالانہ ختم نبوت سے تعلق ایک ضاحتی بیان نیر سویز پر برطانوی فومیں قابض تھیں ہر سویز کا قضیہ اور ورای ما اف ال ان انا جس کی وجہ سےحکومت پاکستان اور چوہدری مظفراللہ حکومت مصر کے درمیان تنازعہ چل رہا تھا اور چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب (وزیر خارجہ پاکستان) مشرق وسطی کے اسلامی ممالک کے دوسرے مسائل کی طرح اس تنازعہ کو نمٹانے کی بھی بعید و جہد فرمار ہے تھے۔اس سلسلہ میں آپ نے جنوری ۱۹۱۲ء کے اجلاس جنرل اسمبلی کے بعد لنڈن میں برطانوی وزیر اعظم