تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 279
۲۷۵ ا مولانا عبد الرحیم صاحب دیر و سابق مبلغ انگلستان و ناظرا مور عامه ربوده ایه - مولانا جلال الدین صاحب شمش مجاہد بلاد عربیه و انگلستان یه ۳۔مولانا ابو العطاء صاحب جالندھری مبلغ بلا و عربیہ۔ہم۔ملک عبد الرحمن صاحب خادم گجراتی سیسے -۵ - جناب شیخ بشیر احمد صاحب سینٹر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ لاہوریے وفد کی تبلیغی او دا د مولانا ابو العطاء صاحب جالندھری کے قلم سے درج ذیل کی بھاتی ہے:۔سید نا حضرت امام جماعت احمدیہ خلیفتہ السیح الثانی رضی اللہ عنہ نے ایک وفد تجویز فرمایا جو کراچی جا کہ وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین صاحب سے ملاقات کرے اور حقیقت حال سے انہیں مطلع کرے۔اس وفد میں (۱) جناب مولوی عبد الرحیم صاحب درد ایم۔اسے ناظر امور عامہ ربوہ (۲) جناب مولانا جلال الدین صاحب شمس ۳ (۳) جناب شیخ بشیر احمد صاحب سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ لاہور (۳) جناب ملک عبدالرحمن صاحب خادم ایڈووکیٹ گجرات اور (۵) خاکسار ابو العطاء مجالندھری شامل تھے۔ہم سب محترم شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ کی کو ٹی ٹمپل روڈلاہور پر جج ہوئے۔پہلے دن کراچی کے لئے ریل میں سیٹیں رہندو نہ ہو سکیں ہمیں ایک رات لاہور میں قیام کرنا پڑا۔شام کے وقت صوفی عبدالرحیم صاحب نے محترم شیخ بشیر احمد صاحب کو فون کیا کہ آج جناب مودودی صاحب سے ملاقات ہو سکتی ہے اگر چاہیں تو آجائیں۔جناب شیخ صاحب موصوف ، جناب مولانا جلال الدین صاحب شمس مرحوم اور خاکسار ذ ریعہ کار جناب مود و دی صاحب کے مکان پر پہنچ گئے وہ گویا ملاقات کے لئے تیار ہی بیٹھے تھے کہنے لگے کہ اچھا ہوا کہ آپ لوگ آگئے لیکن چاہتا ہی تھا کہ جماعت احمدیہ کے کوئی نمائند سے مل جائیں تو میں آپ کے امام کو ایک پیغام بھجواؤں ہم نے کہا کہ فرمائیے کیا پیغام ہے؟ له ولادت ۱۹ جون ۱۸۹۴ ء وفات فتح ۳۳۲اہش مطابق - دسمبر ۴۶۱۹۵۵ له ولادت ۶۱۹۰۱ وفات ۴ اراخاء ۳۳۵ اہش مطابق بم در اکتوبر ۴۶۱۹۲۶ سے ولادت ۱۹۰۶ ء وفات اور فتح ۱۳۳۶ مش مطابق اور دسمبر ۰۶۱۹۵۷ ه وفات نیم شهادت ۱۳۵۲ مش مطابق یکم اپریل ۶۱۹۷۳ :