تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 14 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 14

۱۲ غایت درجہ کم مگن تھے اور فضول اور زائد باتوں سے طبعی نفرت تھی ہمیشہ راضی القضاء رہے اور شدی تکلیف میں بھی کوئی حرف شکایت زبان پر نہ لاتے۔ان کے جوان لڑکے فوت ہوئے مگر کیا مجال کہ زبان سے اُت تک نکل جائے یا چہرے سے کسی قسم کے درد یا تکلیف کا اظا ر ہو پڑھا ہے اور ضعف کی حالت میں بھی مسجد میں تشریف لاتے۔آخری عمر میں زیادہ دیر تک بیٹھ نہ سکتے تھے۔جماعت شروع ہونے سے قبل مسجد میں لیٹ بجاتے اور باجماعت نماز کا انتظار فرماتے پہلے کتاب انعامات خداوند کریم جو پر حکمت نصال پر مشتمل ہے آپ ہی کی تصنیف لطیف ہے اور آپ کے صوفیانہ مزاج کا پتہ دیتی ہے۔ا حضرت پیر افتخار احمد صاحب کی اولاد کے نام درج ذیل ہیں :- اولاد (۱) پر نظرت قیوم صاحب (وفات ۱۸ جولائی ۱۹۱۷) (۲) پر نظر الحق صاحب سابق خوانی صدر النمو را صد تا لبوه ) - (۳) پیر حبیب احد صاحب (ولادت ۶۱۹۰۱- وفات ۲۶ فتح ۳۲۴۱ اهش / ۲۶ دسمبر ۶۱۹۶۲ ) - (۴) پیر نثار احمد صاحب (وفات ۲۲ اپریل ۶۱۹۱۲ ) - (۵) سعیده بیگم صاحبہ (وفات ۲۰ دسمبر ۲۶۱۹۱۰ - ( ۲) پیر خلیل احمد صاحب مرحوم ( ولادت ۱۳ اگست ۱۹۰۷ ء وفات ۲۰ - امان ۱۳۴۳ مش/ ۲۰ سایپه ۱۹۹۲) - (۷) پیر مر عبدالله صاحب مرحوم شیپر مدرسہ احمدیہ قادیان (۸) پیر عبدا امین صاحب (۹) سلیم بیگم صاحبہ (۱۰) سعیدہ بیگم صاحیہ - -۲- چوہدری امیر محمد خان صاحب متوطن اہرانہ تحصیل و ضلع ہوشیار پور : ربیعت ۱۹۳ وفات ۳ رامان ۱۳۳۰ بهش بر ۳ مارچ ۲۶۱۹۵۱ آپ چوم در ری سکندر خان صاحب کے بیٹے اور چور روی پیر بخشی صاحب عرت با با اولیاء سخی پیرشاه جمال علیہ الرحمہ کے پوتے تھے ضلع ہوشیار پور میں موضع اہرانہ پھلانہ اور پٹھیانہ کی احمدی جماعتیں آپ ہی کی له الفضل ۲ تبلیغ ۱۳۳۰ پیش / ۲ فروری ۶۱۹۵۱ مث : له قادیانی گائیڈ ملت منه ( از میان محمد پایین صاحب تاجر کتب قادیان - اشاعت ۲۵ نومبر ۲۶۱۹۲۰ سے اولاد پر عبد الرحیم صاحب پر سلطان احمد صاحب پیر ہارون احمد صاحب۔پیر مبارک احمد صاحب مون لائٹ رہوں)۔صفیہ بیگم صاحبہ اہلیہ مولانا بذل الرحمن صاحب فاضل بنگالی مسلخ سلسلہ احمدیہ (وفات فتح ۱۳۲۸ش/ ۳۱ دسمبر ۱۹۴۹ء) - انتہ الحکیم صاحبہ اہلیہ مولانا شیخ نور احمد صاحب نزیر جا م میلاد عربیه کے ریکارڈ بہشتی مقبرہ ربوہ نے