تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 201 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 201

19A کے لئے ضروری ہے کہ تم میر اور مصلوۃ کے ساتھ میری مدد مانگوئیں تمہیں مدد دوں گا لیکن تم دو باتیں کر و اول مصائب اور ابتلاؤں پر گھیراؤ نہیں انہیں برداشت کرو، دوسرے نمازوں اور دعاؤں پر اور دو تا مجھے پتہ لگ جائے کہ تمہاری محبت کامل ہو گئی ہے۔اور جب تمہاری محبت کا مل ہو جائیگی تو میں بھی ایسا ہے وفا نہیں ہوں کہ میں اپنی محبت کا اظہار نہ کروں سے فصل سوم لمان فرق احمدیت کی خیرکانی اور مطالبه فیلم اقلیت فرقتها مختلف مسلمان حلقوں کی طرف سے تشویش و اضطراب • احمدی علم کلام کی برتری کلاعتراف اور ایک دلچسپ تجویز۔اور ماہ جولائی ۱۹۵۲ء کے شروع میں ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے نمائندہ خصوصی تقسیم مصر نے یہ انکشاف کیا کہ مصر میں بھارت اور افغانستان میں کہ اس قسم کی سازشیں کر رہے ہیں کہ پاکستان کو عرب ممالک سے بالکل الگ کر دیا جائے۔پاکستان اور عرب ملکوں میں کشیدگی پیدا کر نیکی ایک عرصہ سے یہاں بھارتی اور افغان ایمنٹ منصوبے بنا رہے ہیں تا کہ عرب ممالک میں پاکستان کو بدنام کر کے عرب ملکوں کو بھارتی حلقہ اقتدار میں شامل کر دیا جائے لیئے اس انکشاف کے چند روز بعد احرار کی کوشش سے ۱۳۔جماعت احمدیہ کی تکفیر کا نیا دورہ جولائی ۱۹۵۳ء کو برکت علی محمون ہال لاہور میں ایک شه الفضل يكم طور ۱۳۳۱ بیش تریکم اگست ۶۱۹۵۲ صت ے جنگ (کراچی) در جولائی ۱۹۵۲ء صل :