تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 180 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 180

122 فصل دوم خُدا سے زندہ تعلق کے لئے خصوصی دعاؤں کی تحریک رسالہ اکستان اوکرایو کا مقالہ ایک فقہی مسئلہ میں حضرت مصلح موعود کی واضح راہنمائی عروج احمدیت کی پیشگوئی صبر صلواۃ کی پر زور تلقین۔۔سے تعلق جماعتوں اور سلسلوں کےلئے نگا سے زندہ تلی کیلئے دعاؤں کی خاص ترکی استان اور انوں کا زمانہ خدا ابتلاؤں مخالفتوں سے زندہ تعلق پیدا کرنے کا موسم ہوتا ہے۔یہی وہ مشہوری دور ہوتا ہے جس میں خدا کے پیچھے بندوں کا اپنے مولیٰ سے تعلق پختہ اور تحکم ہوتا ہے اور سلسلہ احمدیہ میں یہ نظارے ابتداء سے اب تک مسلسل دکھائی دیتے ہیں سے عد وجب بڑھ گیا شور و فغاں میں نہاں ہم ہو گئے پار نہاں میں تحریک احمدیت کی اس مخصوص روایت کو ۱۳۳۱اہش / ۱۹۵۲ء کے مصائب و آلام میں قائم رکھنا از لیس ضروری تھا اسی حکمت کے پیش نظر منضرت مصلح موعود نے اس سال رمضان المبارک کے آخری جمعتہ المبارک میں خاص تحریک فرمائی کہ وہ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ سے اُن کا زندہ تعلق پیدا ہو جائے۔چنانچہ فرمایا :