تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 143 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 143

کی اسی کو میں نہ یہ بہائے۔اگر ایسا ہوا تو حکومت پھر ملک کو لاقانونیت اور نراج سے ہمکنار کرنے کا ذریعہ ثابت ہوگی اور عوام الناس کے جذبات سے کھیلنے والوں کے حوصلے جو پہلے ہی کافی بڑھے ہوئے ہیں اور زیادہ بلند ہو جائیں گے ہمارے نزدیک ایسے خطر ناک رجحانات کا سد باب سخت قسم کی مثبت پالیسی سے ہی کیا جا سکتا ہے گاہے گاہے اشک آور گیس استعمال کرنے سے نہیں۔اگر سریت خاص قسم کے مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں لے جانا اور معمول کے مطابق ان کے خلاف چارہ جوئی کرنا ممکن نہیں ہے تو متعلقہ تعزیری قوانین میں یقیناً ترمیم ہونی چاہیئے تعزیرات کا موجودہ مجموعہ برطانوی راج کی یادگار ہے اور ان ہی سے ہم کو ورثہ میں ملا ہے۔اس میں سے بعض خطرناک جرائم کی شرا کا جنہوں نے بعد میں معین صورت اختیار کی ہے کوئی ذکر نہیں ہے۔مثال کے طور پر اس سے کسی کو اتفاق نہ ہوگا کہ ایسی نشتر و آمیز دھمکیاں جن کا مقصد دوسروں پر خاص قسم کے مذہبی یا سیاسی نظریات ٹھونسنا ہو یا دوسرے طبقۂ خیال کے لوگوں کو تحریر و تقریر اور تمدنی میل جول کی آزادی سے محروم کرنا ہو جرائم کی فہرست میں شمار ہوتی سچاہئیں اور وہ لوگ جو اعلانیہ طور پر مجرم کا ارتکاب کئے بغیر بالواسطہ یا بلا واسطہ ایسی لاقانونیت کو ہوا دیتے ہیں انہیں بھی ملزم گردانت چاہئیے۔اگر موجودہ تعزیری قوانین میں اتنی وسعت نہیں ہے کہ ان کے تحت ایسے لوگوں پر عدالت میں مقدمہ چلایا جا سکے تو جرائم کی از سر و وضاحت ہونی چاہئے یا نئے جرائم کی تعیین عمل میں آنی چائے تاکہ عدالتیں ایسے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچا سکیں۔اس کام کے لئے ضروری نہیں کہ میں کالے کو قبر سے نکال کر اسے پھر زندہ کیا بجائے خود اپنے ملک میں ایسے ماہر قانون دان موجود ہیں جو یہ کام بآسانی کر سکتے ہیں۔ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ حکومت اس کام کو سر انجام دینے کا عزم کرلے۔رہا جہوری دور سو اس کے لئے بھی حکومت اتنی ہے میں نہیں ہے جتنا کہ اس کے بعض ترجمان اسے ظاہر کرتے ہیں۔بعض مخصوص قسم کے مذہبی دیوانوں کے ہاتھوں پاکستان کو حال ہی میں مہلک قسم کا جو نقصان پہنچا ہے ان میں سے ایک ملک کے نامور وزیر یا ربیعہ کے خلاف گند اچھالنے کی مہم ہے۔حالانکہ جھا تک بیرونی دنیا میں پاکستان کی شہرت اور وقار کو چار چاند لگانے کا سوال ہے موجودہ قائدین میں سے کوئی ان کا مقابلہ نہیں کر سکے۔ان کو بدنام کرنے کی قسم اگر عاقبت تا انریش نذر میں دیوانگی کی