تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 86 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 86

هم صام الحق در شیعه تحریک - اماده می شیعه سنی تحریری مباحثه ترکیب بند صادق منظوم ہے کشف الاسرا تبری ا ولادت اندازاً شاه بیعت و زیارت - حضرت ملک مولا بخش صاحب : سر ستاره ، وفات ، ۱۳۰۷ خار منگنه ۲۷، ۲۸ مطابق اکتوبر ۱۹۹) ملک صاحب نے حضرت مہدی معہود کی پہلی زیارت مباحثہ آتھم کے دوران سر میں کی۔ان دنوں حضور امرتسر میں رونق افروز تھے میاں نبی بخش صاحب رفوگر امرتسری نے حضور کے اعزاز میں ایک دعوت دی میاں صاحب کے مکان کے ساتھ ہی ملک صاحب کرایہ کے مکان میں رہتے تھے۔یہ مکان کڑا اہلو والیہ کو پیشیخ کمال الدین میں واقع تھا اور وسیع تھا اس لئے اس کے صحن میں حضرت اقاری کو بٹھایا گیا۔ملک صاحب نے اس وقت اپنے کو ٹھے پر سے جوڑ کو دیکھا۔۱۸۹ء میں آپ بیمار ہو گئے اور بغرض علاج حضرت مولانا نور الدین کی خدمت میں قادیان پہنچے اور عرض کیا کہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ سال کا مرض ہے جو لاعلاج ہے۔اس پر حضرت مولانا صاحب نے بڑے جوش سے کہا حکیموں کے بادشاہ نے فرمایا ہے۔اِلِ دَاءٍ دَواءُ ہر بیماری کی دوا ہے بعضر مولوی صاحب نے ایک دو انتجویز فرمائی جس کے استعمال سے آپ کوئی دو ہفتہ میں شفایاب ہو گئے سفر قادیان میں امرتسر کے ممتاز صحابی حضرت ڈاکٹر عباداللہ صاحب آپ کے ساتھ تھے۔اس تعلق کی وجہ سے ملک صاحب ڈاکٹر صاحب کے محلہ میں ہی تقسیم ہو گئے اور ان سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی بعض کتب حاصل کرکے مطالعہ کرتے رہے۔اسی اثناء میں ایک دفعہ حضرت مولوی محمد احسن صاحب امروہی نے مسجد احمدیہ امرتسر میں خطبہ جمعہ پڑھا اور سُورۃ نور کی آیت استخلاف سے حضرت قدس علیہ السلام کی صداقت پر استدلال کیا۔چند روز بعد آپکو شہادۃ القرآن کے مطالعہ کا موقع ملا اور آپ دل سے احمدی ہو گئے اور دسمبر ست اللہ کے سالانہ جلسہ پر حضرت ان کو اله فهرست بعنوان " واذا الصحف نشرت " مرتبہ میاں عبد العظیم صاحب تاجر کتب قادیان ما اصحاب احمد جلد اول صل! راز ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے قادیان سے الحکم ار جنوری صد کام ما میں آپ کا نام فہرست میائین میں مرقوم ہے یہ سکے الفضل ۳۰ را ار ار ما به