تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 42 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 42

اس نے جان و مال اور عزت کے قربان کرنے کا وعدہ کیا لیکن جب خلیفہ وقت نے اسے آواز دی تو اس نے کسی کی دوستی کی وجہ سے۔اس آواز کا جواب نہیں دیا۔پس ہر احمدی کا یہ فرض ہے کہ وہ منافقین کی اطلاع مجھے دے۔تم اس بات سے مت ڈرو کہ سو میں سے پچاس احمدی نکل جائیں گے تم پچاس سے ہی سو بنے ہو بلکہ تم ایک سے سوہنے ہو پھر اگر سو میں سے پچاس نکل جائیں گے تو کیا ہوا پس یہ مت خیال کرو کہ ان لوگوں کے نکل جانے سے جماعت کو کوئی نقصان پہنچے گا۔گھاس کاٹ دینے راه سے باغ سے سبزہ تو کم ہو جاتا ہے لیکن درخت نشو نما پاتا ہے اور باغ زیادہ قیمتی ہو جاتا ہے۔جناب ملک صاحب خان صاحب نون ریٹائر ڈ پٹی اکثر حضرت مصلح موعود کا لیکچر سرگودها کا نے حضرت امیر المومنین اصلح الموعود کی خدمت میں سرگودہا تشریف لانے اور اپنے خطاب سے اہل سرگودھا کو نوازنے کی درخواست کی تھی ہو حضور نے قبول فرمائی چنانچه حضور دارماہ نبوت ۱۳۲۸/ نومبر ۲۹ہ کو سرگودھا تشریف لے گئے اور نماز جمعہ پڑھانے کے بعد کمپنی باغ کے وسیع احاطہ میں ایک نہایت پر عمارت اور مؤثر تقریر فرمائی جس میں پاکستانیوں کو بدلے ہوئے حالات ہیں ان کی نئی ذمہ داریوں کی طرف بڑے دلنشیں پیرا نہیں تو جہ دلائی۔یہ تقریر یا ان کے سر پر سے شروع ہو کر شام کے چھے بجے تک جاری رہی حضور کا خطاب پلک نے کمال ذوق و شوق اور دطبیعی سے سنا اور مجمع پر کتے کا ساعالم طاری رہا۔رو مائے شہر اور حکام ضلع کے علاوہ سرگودھا کے دیگر معززین اور غیر احمدی احباب ہزار ہا کی تعداد میں تشریف لائے اور حضور کے روح پرور ارشادات سے مستفیض ہوئے۔علاوہ ازیں سرگودھا کے علاوہ پنجاب کے دوسرے اضلاع کی احمدی جماعتوں کے دوست بھی کثیر تعداد میں شامل جلسہ ہوئے۔ان دنوں جناب مرزا عبد الحق صاحب ایڈووکیٹ امیر جماعت احمدیہ سرگودھا کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔آپ نے قریباً اڑھائی ہفتہ پیشتر بذریعہ الفضل حضور کے لیکچر کی خوش کنی خیر شائع کرائی نیز اطلاع دی کہ احباب کے لئے دو پہر و شام کے کھانے اور قیام کا انتظام ملک صلوح فان صاحب نون کی کوٹھی پر ہوگا۔آپ نے یہ بھی اعلان کیا کہ ضلع سرگودھا کے احمدی نوجوان دس نومبر لعینی یک رات کی دوپہر کو سرگودھا پہنچ جائیں تا ہر وقت انتظامات جلسہ میں حصہ لے سکیں لیے اس جلسہ کے 0/1909 شد روزنامه افضل یکم فتح ه۱۳۲۸ دسمبر ۱۹۳۹ مه به سه روز نامه افضل ۲۵ را خار هر ۱۳۲۸ بر اکتوبر ۶۱۹۲۹ / که روزنامه