تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 435 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 435

14 کے پہچانے کا کوئی ایک شہر بتاؤ جواب تک حکومت نے آباد کیا ہو۔اگر ہم لوگ ؟ ایسے صاحب عزم ہوتے تو آج نہ معلوم کتنے ہی نئے شہر آباد ہو چکے ہوتے۔حسب جلسہ ختم ہوا اور جلسہ گاہ سے ہزاروں کی تعداد میں اجانب باہر نکلنے شروع ہوئے تو ہم ایک طرف کھڑے دیکھ رہے تھے۔میاں شفیع نے سب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا :- ان لوگوں کے انتشار میں بھی تنظیم کی جھلک موجود ہے۔سب نے پوچھا مطلب کہا۔ربوہ کے علاوہ اگر کوئی اور موقع ہوتا یہ ہزاروں لوگوں اور کاروں کی آمدو رفت کی وجہ سے ایسی شور زمین سے گرد و غبار کے بادل اُٹھ رہے ہوتے اور وہاں ہمارا تمہارا چانا مشکل کو بناتا لیکن یہ لوگ کیسے آہستہ آمین قدم اٹھا ر ہے ہیں۔یہ سب ذہنی تربیت کے تحت غیر شعوری طور پر ان سے ظہور میں اکہ چاہتے۔مطبوعہ لاہور آرٹ پریس لاہور۔