تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 431 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 431

میں الفاظ زبان پر جاری کر دیئے جاتے ہیں جو دوسرے بھی سن لیتے ہیں۔بسا اوقات جاگتے ہیں بھی وہ سمجھتا ہے کہ دوسرے سن رہے ہیں مگر دو سرے نہیں سن رہے ہوتے کہ بھی خواب دکھائی جاتی ہے اور آخر میں الہام سے بدل جاتا ہے کبھی جاگتے میں الہام ہوتا ہے وہ کہتا ہے کہ میرا سیم دو مرے کے تقیہ میں چلا گیا۔لیکن دوسرے لوگ نہیں محسوس کر رہے ہوتے۔سوالات میں شرم نہیں کرتے ورنہ علم نہیں بڑھتا۔ایک غیر احمدی خانواده شیده وحید صاحب را معرفت تم میری عبدالمجید صاحب انو مس کی شیرین نے سیالکوٹ سے اپنے خطہ میں تحریہ کیا کہ : آج کل پاکستانی سرحدوں پر ہندوستانی فوجوں کے اجتماع کی وجہ سے جو صورت حالات پیدا ہو گئی۔ہے اس کے مد نظر جہاں حفاظت نور ان تیاری کے پیش نظر بہت سے اقدام اٹھائے جار ہے ہیں۔وہاں عورتوں کو بھی جگہ جگہ APP۔اور نہ سنگ وغیرہ کی ٹریفنگ دی جار ہی ہے۔۔۔۔اے آر پی ، فرسٹ ایڈ اور رنگ کی ٹریننگ دینے کا انتظام تو ٹرینڈ نرسوں ہی کے سپرد ہے اور سب لڑکیاں ان چیزوں کے سیکھنے میں غیر معمولی جوش و خروش کا اظہار بھی کر رہی ہیں۔اگرچہ دوران ٹرینینگ میں تو میم