تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 393
ہیں اسی طرح خدا تعالیٰ کی محبت کے ابھارنے کے لئے بھی ضروری ہے کہ جو اس کے اظلال دنیا میں موجود ہوں اور جو اس کا نظام دنیا میں قائم ہو اس کے ساتھ تعاون کیا جائے اور اس کی مدد کی جائے اور اس کی اطاعت کی بجائے اور اس کے کام کو دنیا میں پھیلایا جائے۔مجھے اس بات سے خوشی ہے کہ انڈونیشیا ان ممالک میں سے ہے جن میں ارتداد بہت کم ہوتا ہے جو مانتے ہیں وہ سچے طور پر مانتے ہیں بعض اور ممالک میں ہر شخص پایا جاتا ہے کہ ایمان اور ارتداد بالکل اس طرح چلتے ہیں نہیں طرح دو متوازی لیکن مختلف، اطراف میں بہنے والے دریا۔یکی امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ اور بھی زیادہ اپنے عملی نمونہ اور تعلیم اور تربیت کے ساتھ اس بات کو نا ممکن بنا دیں گے کہ کوئی شخص احمدیت میں داخل ہو کر پھر اس سے تواپس لوٹے۔اسی طرح آپ لوگ ہمیشہ اس بات کو مد نظر رکھیں گے کہ مرکز احمدیت سے آپ لوگوں کا تعلق مضبوط ہو۔آپ کا ایمان غیر متزلزل ہو اور آپ کا رشتہ قطع نہ ہونے والا ہو۔زمین و آسمان ٹل سکیں مگر آپ لوگ امن وابستگی کو نہ چھوڑ سکیں جو خدا تعالیٰ نے آپ کے دلوں میں احمدیت اور اس کے مرکز سے پیدا کی ہے۔میں امید اور یقین اور دعا کے ساتھ اس پیغام کو ختم کرتا ہوں اور یقین رکھتا ہوں کہ آپ لوگ ایک نئی طاقت اور نئی قوت کے ساتھ کو اشاعت احمدیت میں لگ جائیں گے اور مجھے وہ دن دیکھنے کی خوشی نصیب ہو گی جب انڈونیشیا کی اکثریت احمدی ہو گی اور احمدیت کی روشنی میں اسلام کے اولین علمبرداروں میں انڈونیشیا کا مالک بھی ہو جائے گا۔انکو ہم آمین شما کسار (دستخط) مرزا محمود احمد 19% اسيدنا حضر من المصالح الموعود کے عہد خلافت کا ایک زندہ اخبار الرحمت اور عزل خلفاء تقابلی را روشی اور والی کارنامہ یہ ہے کہ آپ نے نظام الان فراموش رائی مرات کے قیام و استحکام کے لئے ہمیشہ ہی جو کبھی لڑائی لڑی اور جب بھی نظام خلافت کے خلاف کوئی خفیف سی آواز کسی گوشہ سے بھی بلند ہوئی آپ خدا کے ایک بری پہلوان اور شیر کی طرح میدان مقابلہ میں اثر پڑے۔آپ کا قبیلعی عقیدہ تھا کہ اگر کلمہ شریف کی تفسیر کی جائے تو اس تفسیر میں اس مسئلہ کا مقام سب سے بلند ہوگا۔اس میں کوئی شبہ نہیں کہ کلہ طیبہ اسلام کی احساس ہے مگر یہ کلمہ اپنے اندر جو تفصیلات رکھتا ہے اور جن امور کی طرف اشارہ کرتا ہے اُن میں سے سب سے بڑا امریکہ خلافت ہی