تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 390
فصل چهارم سیدنا حضر المصلح الموعود کا خصه خصوصی بنام مال دا وايا کے نام اخبار الرحمت او رسل عزا خلفاء، ملتان اول امیوں کے کہ اگر انہی میں سنگام آرائی، اخبار بد کا دوبارہ اجراء اور حضرت مصلح موڈ کا پر معارف افتتا حی مضمون ا اس سال کے آخرمیں جماعت احمدیہ انڈونیشیا کی سیدنا حضرت المصلح الموعود کا خصوصی پیغام | جماعت احمد یا نڈونیشیا کے نام کے لئے حضرت میں نمونی اصلی بالی وڈ نے ایک امیر الموعود دوسری سالانہ کا نفرنس منعقد ہوئی۔اس کا نفرنس خصوصی پیغام ارسال فرمایا جس میں انڈونیشیا کے مخلص احمدیوں کو اپنے عملی نمونہ تعلیم و تربیت مرکز احمدیت سے گہری وابستگی اور غیر متزلزل ایمان کے ذریعہ انڈونیشیا کی اکثریت کو احمدیت یعنی حقیقی اسلام میں شامل کرنے کی ولولہ انگیز تحریک فرمائی۔اس پیغام سے انڈونیشیا کی احمدی جماعتوں میں ایک نیا ذوق و شوق اور جوش و خروش پیدا ہو گیا۔ذیل میں حضرت مصلح موعود کے اس پیغام کا متن درج کیا جاتا ہے۔بسم الله الرّحمن الرّحيم : نحمده ونصلى على رسوله الكريم احباب جماعت انڈونیشیا ! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مجھے عزیزم شاہ محمد صاحب مبلغ انچارج انڈونیشیا کے ایک خط سے یہ معلوم کر کے نہایت افسوس ہوا که گذشتهہ سال با وجود ان کی تحریک کے میں جماعت انڈو نیشیا کے سالانہ جلسہ میں کوئی پیغام نہ بھیجو اسکار ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جن دنوں بہ یک بیمار تھا اُن دنوں میں ایسا خط پہنچا۔ہے ورنہ جماعت انڈونیشیا