تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 366
۳۶۰ "التبلیغ باقاعدگی سے چھپ رہا تھا کہ ۳۳۲اہش /۱۹۵۳ء کے اوائل میں رسالہ کی جبری بندش مغربی پنجاب کی دولتانہ وزارت کی طرف سے سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر معین عرصہ کے لئے بند کر دیا گیا۔ہے ۲ تبوک ۳۳۰ پیش رستمبر ۱۹۵۱ء کو تحریک جدید کے حضرت امیرالمومنین کے دو پیام مطالبات کو میں نہیں کرنے اور دوستوں کو اس کے نشین یوم تحریک جدید کے موقع پر مالی جہاد میں شمولیت کی دعوت دینے کے لئے پاکستان بھر میں یو م تحریک جدید منایا گیا۔بانی تحریک جدید سید نا حضرت امیر المومنين المصلح الموعود نے ۲۸ ظهور اگست کو جما عتوں کے نام حسب ذیل پیغام دیا اور ہدایت فرمائی کہ میرا یہ پیغام تحریک جدید کے جلسہ ۲ تیر کے موقع پر جماعت میں پڑھ کر سنایا جائے یا اعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم الله الرّحمن الرّحيم و محمداً وتصلى على رسوله الكريم۔خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الت السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاته اصر۔۔اسے دوستو احرار اور ان کے ہم نوا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کو جھوٹا، کذاب ، دجال اور دشمن اسلام کہتے ہیں۔باقی سب دنیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو اسی قسم کے ناموں سے یاد کرتی ہے۔دنیا میں اس قدر گالیاں کسی سابق نبی کو نہیں دی گئیں بلکہ وسوالی حصہ بھی نہیں دی گئیں مقبنی کریمی اور آریہ امریکہ میں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو دی گئی تھیں۔مرت ایک احمدیہ جماعت ہے جو سب راست بازوں کو مانتی ہے اور ان کی سچائی کو دنیا پر ظاہر کرنے کی مدعی ہے۔جماعت احمدیہ کی تعداد اتنی کم ہے کہ اتنے بڑے حملہ کا جواب دینے کی اس میں طاقت نہیں سوائے اس کے کہ وہ انتہائی قربانی سے کام لے اور نمدا تعالیٰ کے فضل کو جذب کرے۔لے یہ تفاصیل صدر انجین احمدیہ پاکستان کی سال ۱۳۳۰ ، ۱۳۳۱ ۱۳۳۲ ہش کی سالانہ رپورٹوں میں مذکور ܀܀