تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 365 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 365

۳۵۹ تعلیم ۱۷ ۱۸ نشان رحمت ۱۹ - زار بھی ہوگا تو ہو گا اُس گھڑی با حال زار۔ا۔زار بھی ہوگا تو ہو گا اُسی گھڑی باحال زار ۲- احرار کی دفاع دوسری جلد کے عنوانات -^ پاکستان کے نام سے ملک کے امن کو برباد کرنے کی ناپاک کوشش۔تعلیم حضرت مسیح موعود علیہ السلام مع ومن الشرائط ۵۰۴ مسیح ابن مریم ایک سو بیس برس زنده رہے کہ مسلمانوں کے آپس میں اختلافات مٹانے کا واحد ذریعہ قرآن مجید ہے۔اظہار حق عمل اظہار حق - ایک اعتراض کا جواب ۱۰- احمدیت کوئی نیا مذ ہب نہیں اور نئی جماعت بنانے کی وجہ ۱۲- حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا اہل بیت رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت و اخلاص ۱۳ الیسٹر کے موقع پر عیسائی صاحبان کے نام پیغام ہا۔احمدیوں کو دوسری جماعتوں سے علیحدہ رکھنے کی وجہ ۱۵ مسلمانوں کی اصلاح کے لئے پہلا اور نہایت ضروری قدم ۱۶- اهدنا الصراط الْمُسْتَقِيمَ ۱۷-۱۸- احراری مقررین کی جلسہ چنیوٹ منعقدہ 14 اپریل میں غلط بیانیاں۔ایک ہزار روپیہ انعام -۲۳ - واقعہ کراچی کے متعلق رائے عامہ ۲۴۔آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی شان ۲۵ جماعت احمدیہ صدق دل سے آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانتی ہے کیا مولوی عبد الحامد صاحب بدایونی کو جرات ہے ؟ ۲۷۔جو خاتم النبیین کا منکر ہے وہ یقینا اسلام سے باہر ہے ۲۸-۲۹ - احمدیت کے متعلق غلط فہمیوں کا ازالہ ۲ ۳۰ فیصلہ کی آسان راہ ۳۱- ۳۲۔ہماری جماعت کا نام احمد یہ جماعت کیوں رکھا گیا ۳۵- حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی ایک عظیم خدمت ۳۶ بانی سلسلہ احمدیہ کے دعوی نبوت کی و مناحت خود اپنی قلم سے ۳۸ سانتیت محمدیہ کے متعلق جماعت احمدیہ کا عقیدہ۔ا گلہ ختم نبوت اور احمدیت ۳- مدیران زمیندار کی انگریز پستی تیسری جلد کے عنوانات سے واضح ثبوت۔مندرجہ بالا مضامین کا ایک حصہ حضرت مسیح موعود اور حضرت مصلح موعودہ کے اقتباسات پرمشتمل ہے جو نہایت عمدگی کے ساتھ انتخاب کر کے سپر د اشاعت کئے گئے بعض مضایدی حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحبہ اور بعض دوسرے اہل قلم بزرگوں اور دوستوں کی محنت و کاوش کا نتیجہ تھے مگر ایک معتدبہ حصہ مدیر التبلیغ " مکرم شیخ عبد القادر صاحب کے قلم سے نکلا۔