تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 313
۳۰۷ اپنے اپنے عقیدہ کے مطابق عبادت کی جائے بعض لوگوں نے یہ طریق اختیار کیا ہے کہ دوسروں کو عبادت کرنے سے روکا جائے اور ان کی مسجد کو بلایا یا گرایا جائے مسجد کو آگ لگانا اسلام کے سراسر خلاف ہے ایسے لوگوں کو دین سے کیا محبت ہو سکتی ہے جو دوسروں کو خدا کی عبادت کرنے سے روکیں۔(دستخط ) عبدالرزاق پروپرائٹر اقبال پرنٹنگ پر لیں۔لائل پور ) (۶) یہ فعل از حد شرمناک ہے :۔جناب ایڈیٹر صاحب افضل السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته یکن ایک حنفی المذہب مسلمان مہاجر ہوں۔جب یکن نے سمندری میں احمدیہ جماعت کی مسجد کو جلانے کی خبر سنی تو مجھے بہت دکھ ہوا کہ ہم لوگ سیکھوں کے مظالم پر روتے تھے خود ہمارے پاکستان میں بھی بعض ایسے گندے اور ظالم لوگ موجود ہیں جو سید کو جلا دینے میں شرم محسوس نہیں کرتے۔میں حیران ہوں کہ جب یہ خبر دوسرے ملکوں کے لوگ سنیں گے تو کیا کہیں گے۔یہ فعل بہت ہی شرمناک ہے۔پاکستان کی رعایا اور حکومت دونوں کو مل کر کوشش کرنی چاہیئے کہ اس قسم کے فسادی لوگ ایسی حرکتیں نہ کر سکیں جن سے پاکستان اور اسلام کی بدنامی ہو اور ملک کا امن خراب ہو جائے۔(4) مذہب کے نام پر دھبہ :۔عبد الغنی چک موجب تحصیل و ضلع لائل پور) جناب ایڈیٹر صاحب الفضل ! السّلام علیکم و رحمتہ اللہ کچھ دن ہوئے میں نے خبر سنی کہ سمندری میں ایک مسجد کو آگ لگادی گئی۔میرے خیال میں جس نے بھی مسجد کو آگ لگائی ہے خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہے یہ اس نے اپنے مذہب کے نام پر دھبہ نگایا ہے کیونکہ مذہب اسلام یہ کسی بھی حالت میں اجازت نہیں دیتا کہ کسی بھی عبادت گاہ کو آگ لگائی جائے۔محمد ابراہیم تقسیم خو و منشی محلہ لائل پور نے لاہور نے اخبار جدید نظام نے اپنی ۲۸ مئی ۹ہ کی روزنامہ جدید نظام" کا احتجاج اشاعت میں اس افسوسناک سانحہ پر حسب ذیل احتجاجی نوٹ لکھا:۔له الفضل و احسان هر ۱۳ جون ۱۹۵م۔۳ را