تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 310
۳۰۴ محبت الہی کا دوسرا اہم نسخہ حضور نے یہ بیان فرمایا کہ : خدا تعالیٰ کے حسن کو الفاظ میں بیان کیا جائے۔اسے بار بار دہرایا جائے اور آنکھوں کے سامنے اس کی تصویر لائی جائے تا انسان مجبور ہو جائے کہ اس سے پیار کرے۔اور اس کا نام قرآن کریم میں کرائی رکھا گیا ہے۔رب، رحمن ، رحیم، مالک یوم الدین ، ستار، قدوس، مومن، ہمیں ، اسلام، جبار ، قمار، اور دوسری صفات الہیہ یہ سب نقشے ہیں جو ذہین میں کھینچے جاتے ہیں جب متواتر ان صفات کو ذہن میں لاتے ہیں اور ان کے معنوں کو تر جمہ کر کے ذہن میں بٹھا لیتے ہیں تو کوئی صفت خدا تعالیٰ کی کان بن جاتی ہے تو کوئی صفت آنکھ بن جاتی ہے۔کوئی صفت ہاتھ بن جاتی ہے۔اور یہ سب مل کر ایک مکمل تصویر بن جاتی ہے اور اسی کے نتیجہ میں محبت الہی پیدا ہوتی ہے ا سکے گذشته سال تحفظ ختم نبوت کی آڑ میں بعض پاکستانی احمدیوں احمدیہ مسجد سمندری کی آتشزدگی کو شہید کر دیا گیا تھا اس سال نام نہاد می نظمیں ختم نبوت نے ر مادہ ہجرت مئی کو سمندری (ضلع لائل پور) کی احمد نی مسجد کو آگ لگا دی ہے جیسا کہ اخبار الفضل کے نامہ نگار نے اطلاع دی - احراری نقارہ پیٹ کر اپنے حواریوں کو اکٹھا کر کے مسجد احمدیہ پر ٹوٹ پڑے اور اسے آگ لگاوی یہ ہجوم نہایت ہی فساد انگیز نعرے لگاتا ہوا مسجد کے اندر داخل ہوا اور اس میں مقیم احمدیوں کو زخمی کر دیا واٹر پمپ اکھاڑ کر اس کا سامان اٹھا کر لے گئے سے نل الان اسلام کو اور شرانگیز اقدام ل الالو کےمعز مسلمانوں کاکھلا اظہاریت نے دونوں کے علاقوںمیں عنایت ہی سے قرب نفرت اور غصے کی لہر دوڑ گئی۔اس حقیقت کا اندازہ درج ذیل خطوط سے بآسانی لگایا جا سکتا ہے جو ان دونوں ضلع لائلپور کے شرفاء اور سر بر آوردہ مسلمانوں کی طرف سے اخبار الفضل میں شائع ہوئے۔(1) سمندری کے معزنہ مسلمانوں کا استجاج :- ہم حنفی المذہب مسلمان ہیں ہمارا جماعت احمدیہ سے کوئی تعلق نہیں مگر ہم اس بات پر نفرت کا له تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو الفضل ۱۰-۱۳-۱۹ روفا ه ۱۳۳ / جولائی ۹۵ : له الفضل ١٧ هجرت ۱۳۳۵ مئی ۹۵۷ه ما به سه ریضا