تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 299 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 299

۲۹۴ محققانہ تبصرہ کیا بلکہ ان کی پھیلائی ہوئی غلط فہمیوں کا نہایت خوبی سے ازالہ کیا جس سے ملک کے سنجیدہ اور اہل علم طبقہ کو احراری تحریک کے خد و خال سمجھنے اور جماعت احمدیہ کا علم کلام مجھتے ہیں بھاری مدد لی۔طلبہ انجینیرنگ کالج لاہور سے ۲ م و شهادت / اپریل کو بعد از عصر انجنین رنگ کا لی لاہور کے احمدی نوجوانوں نے حضرت مصلح موعود کے اعزاز میں ایک عورت حضرت امیر المومنین کا پرا شر خطاب عمرانہ دی، پی دعوت تعالیم الاسلام کا لی کے احاطہ میں دی گئی یہ جو اُس دور میں لاہور ہی میں تھا۔حضرت مصلح موعود نے اس موقع پر ایک پر معارف لیکچر دیا۔حضور نے سورہ ممتحنہ کے آخری رکوع کی آخری آیت کی روشنی میں جس میں خدا تعالیٰ کی صفت منصور کا ذکر ہے فن انجنیری کے اصول کا ذکر فرمایا۔اس تقریب میں انجنیئرنگ کالج کے پرنسپل ڈڈاکٹر ائیں۔ڈی ظفر مرحوم اور پر فیروں کے علاوہ اکا بر سلسلہ میں سے حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے بھی شرکت فرمائی پیلے عبد الوہاب اسکری کی بااااااااا میں جو عراق کی طرف سے مؤتمر عالم اسلامی کے نمائندہ تھے الخارج الدكتور عبد الوہاب سکری (ایڈیٹر السلام البغدادی) لہ ئہ کے شروع میں سلسلہ احمدیہ کے جدید مرکز ربوہ میں تشریف لائے۔۲۴ ماہ صلح / جنوری کو جامعتہ المبشرین میں آپ کے اعزاز میں ایک اہم جلسہ منعقد کیا گیا جس کی صدارت شیخ نور احمد صاحب منیر سابق مبلغ دمشق نے کی۔اس جلسہ میں الدکتور عبد الوہاب عسکری نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا :- " تقسیم ملک کے بعد جو تبا ہی آئی اس سے جس طرح دوسرے مسلمان محفوظ نہیں رہے آپ لوگ بھی اس کی زد سے نہیں بچ سکے لیکن اتنی بڑی تکالیعت کو برداشت کرنے کے بعد اس علاقہ میں آپ جس قسم کی جد و جہد کر رہے ہیں اور اپنی زندگی کا جو ثبوت آپ لوگوں نے پیش کیا ہے وہ ہمارے لئے قابل تقلید ہے اور میں اسے دیکھ کر بہت خوش ہوا ہوں۔سبقت کی جو روح آپ لوگوں میں پائی جاتی ہے اور آپ جو تیز رفتاری سے ترقی کر رہے ہیں بلا شک یہ حضرتر صاحب المقام الجلیل امام جماعت احمدیہ کی خاص توجہات کا نتیجہ ہے" پھر کہا :- یکس نے آپ کی سماعت کو بہترین جماعت پایا ہے جو نیکی کا حکم دیتی ہے۔نماز قائم کرتی ہے۔زکوۃ الفضل در شهادت ۳۳ اصل و مکتوب چوہدری خالد سیف اللہ صاحب اسٹنٹ ڈائریکٹر واپڈا ہوے اوسمن آباد۔لاہو