تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 288
۲۸۳ والعجم - وهنا أهل الشام على ما بوركت بلادهم و شرفت اراضيهم بقدوم فخر الكائنات اليها حيث وطأت قدمه صلى الله عليه وسلم عليها وكان لهذه الخطب اثرها العظيم في قلوب الحاضرين الذين اكثروا من الصلوا والسلام على سيدنا محمدا فضل الرسل وخاتم النبيين عليه افضل الصلوات واتم التسليم ، لك (ترجمہ) جماعت احمدیہ کا جلسہ سیرت النبی جماعت احمد یہ دمشق نے کل ایک عظیم الشان جلسہ حضرت رسول اعظم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت بیان کرنے کے لئے منعقد کیا جس میں بعض شامی اشخاص کی قیمتی تقاریر کے علاوہ میرزا رشید احمد چغتائی احمدسی پاکستانی نے بھی تقریر کی جس میں آپ نے حضرت نبی کریم صلے اللہ علیہ وسلم کی قوت قدسیہ اور حضور کے صحابہ اور عرب و عجم کے دوسرے لوگوں کے دنوں میں اس کی تاثیر کا ذکر کیا اور آپ نے اہل شام کو اس بات پر مبارکباد دی کہ ان کے ملک کو یہ خاص برکت حاصل ہوئی اور ان کی سر زمین کو حضور فخر کائنات صلے اللہ علیہ وسلم نے اپنی تشریف آوری سے مشترک فرمایا جبکہ حضور کے مبارک قدموں نے اسی کو برکت بخشی ران تقاریر کا بڑا شاندار اثر حاضرین کے قلوب پر ہو انہوں نے سیدنا محمد افضل المرسل خاتم انہیں افضل الصلوات و اتم است علیم پر اکثرت درود و سلام بھیجا۔اخبار القبس نے لکھا :- حفلة سيرة النبي اقامت الجماعة الاحمدية اول امس احتفالا تكلم فيه عدد من الخطأ عن سيرة الرسول الاعظم وتحدّ ثوا عن قدسية الرسالة التي قام بها هذا العربي العظيم (ص) الّذى اَتَسَ مُدنية - مازال العالم يسير اه جريدة الكفاح" دمشق ۱۶ صفر : ۱۳۷