تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 265 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 265

٢٦٠ اطلاع دے دیتا ہے تاکہ دعا اور تدبیر سے مومن اسے ٹلا سکے۔سو ا حباب کو چاہیئے کہ چوہدری صاحب کے لئے ان دنوں میں خاص طور پر دعا کریں تاکہ اللہ تعالیٰ احرار اور ہندوؤں کے مشترکہ منصوبہ سے انکو بھی اور سب جماعت کو بھی محفوظ رکھے۔کاش ہندو لیڈر یہ مجھتے کہ ایسی کمینہ سازشیں فسادات کا ایک ایسا دروازہ کھول دیتی ہیں کہ ان کو بند کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔کاش احرار یہ سمجھتے کہ وہ اپنے لئے تباہی کا گڑھا کھود رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ اس وقت اسلام کو فتح دینا چاہتا ہے۔احرار اور ہندو لیڈر دیکھے لیں گے اور دنیا بھی دیکھ لے گی کہ اس کھیل کا خدا تعالیٰ کیا جواب دیتا ہے۔خاکسار مرزا محمود العمد یا اے در اتعالیٰ کے خلیفہ موعود اور اس کے پاکباز بندوں کی دعائیں جناب الہی میں قبول ہوئیں اور نہ صرف یہ امر از لغد ہندو لیڈروں کا چوہدری صاحب کے خلاف یہ خفیہ منصوبہ ناکام ہو گیا بلکہ چند ماہ بعد یہ حقیقت بھی طشت سے ازبام ہونے لگی کہ احراز بھارت کے آلہ کار اور ایجنٹ کی حیثیت سے ملک میں فساد بر پا کرنا چاہتے ہیں چنانچہ بر صغیر پاک و ہند کے مشہور مسلمان لیڈر خواجہ سن نظامی صاحب دہلوی نے ان بن گیا کہ : ہو لوگ اس وقت مسلمانوں کے فرقوں خاص طور پر قادیانیوں کے خلاف تقریریں کرتے پھرتے ہیں پاکستان کے دشمن اور بھارت کے اینٹ ہیں سکے احرار پاکستان کا تختہ الٹنے ر امیرالمومنین کی رات اور کے ایک اعلی تریکی کی ترشیا کے نے اب کت وشیں لئے خطابت سے کام سے کہ اشتعال پھیلا رہے تھے مگر اس سالی ان کی فساد انگیز کارروائیوں نے ایک نیا رخ بدلا اور وہ یہ کہ انہوں نے جماعت احمدیہ کو بدنام کرنے کے لئے خود ایک ٹریکٹ لکھا اور کراچی ، گوجرانوالہ لاہور اور لائل پور سے شائع کرایا اور پھر لاہور کے اخبار آزاد، زمیندار اور سفینہ وغیرہ میں احمدیوں کے خلاف احتجاج کر کے ملک بھر میں ختنہ اُٹھا نا شروع کر دیا۔رستید نا حضرت علی موعود نے اس جعلی اور شر انگیز ٹریکٹ کا جواب ایک مفصل مضمون میں دیا جو افضل میں چھپنے کے علاوہ بذریعہ اشتہار بلک بھر میں شائع کیا گیا۔یہ مضمون حسب ذیل الفاظ میں تھا :- له الفضل ۲۸ تبليغ ۱۳۳۲۹۵ / فروری ۹۷ ار ت ؟ افزاری آمد گوی آزاد ۲۱ چون سنه