تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 223 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 223

۲۱۸ لجنہ اناء اللہ مرکزیہ۔اس موقع پر حضور کے علاوہ حضرت مفتی حمد صادق صاحب نیز جرمنی معمر اور سوڈان وغیرہ ممالک کے بعض احمدی احباب نے بھی اینٹیں رکھیں اور اجتماعی دعا میں شرکت کی سیٹ سید نا حضر مسلح موعود نے ۵- احسان ۱۳۳۶ کو ارشاد فرمایا کہ تعمیر کے اسٹیمیٹ حاصل کئے جائیں اور مجھے بھجوائے جائیں کسی صورت میں بھی کسی عمارت کا کام شروع نہیں ہو نا چا ہیئے جب تک کہ میری نظور کردہ اخراجات کی تعد اور انجنیئر سے گارنٹی نہ لی جائے تے چنا نچہ اس ہدایت کے مطابق یہ سب تعمیرات مکمل ہوئیں جن کے اخراجات کا ذکر رپورٹ سالانہ صدر نہیں احمدیہ ۶۱۹۵۰-۱۹۸۱ ء میں شائع شدہ ہے میکے اه رافضل ۲ احسان ۱۲۹۸ جون ۱۹۵۶ مل : TAY ے ارشاد بر لقول ریزولیوشن صدر انجمن احمدیه لعبة غام * سے سلسلہ احمدیہ کی مرکزی تعمیرات اور دوسری پبلک عمارات کے لئے سیمنٹ ایک ضروری چیز تھی جس کی فراہمی کے لیے صدر انجین احمدیہ نے سرگودہا کے ایک تاجر سے دو ویگن کا سودا کیا مگر وہ بنیانہ وصول کرنے اور و دین کے لالیاں تک پہنچانے کے باوجو د سیمنٹ کو ٹرکوں پر لدوا کر واپس سرگودھالے گیا اور ربوہ کو سیمنٹ دینے بلکہ پیشگی رقم تک واپس کرنے سے منحرف ہو گیا۔بالآخر نوبت عدالت تک پہنچی۔صدر انجمن احمدیہ نے ایک طرف اپنی رقم اور خریج مقدمہ وصول کر کے یہ اضی نامہ کر لیا دوسری طرف مسلسل جد و جہد کے بعد سال کے آخریلی ڈالمیا سیمنٹ کمپنی کی ایجنسی قائم کرلی اور الفضل (۳۱ فتح ۱۳۲۹ دسمبر ۱۹۹۵ ) میں اعلان کیا کہ : جو دوست جس مقدار میں سیمنٹ خریدنے کے خواہش مند ہوں وہ اس کی قیمت انداز آپریشگی خزانہ صدر انجین احمدیہ میں داخل کر کے اس کی اطلاع سیکرٹری تعمیر کو بھی ساتھ ہی کر دیں تا کہ وہ انکی ضروریات کو ملحوظ رکھ کر زیادہ سے زیادہ سیمنٹ سٹاک کر سکیں۔اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ احباب کو کسی وقت کے بغیر اور بدول زائد خرچ کے معقول حیثیت پر ربوہ میں سیمنٹے مہیا ہو سکے گا یا