تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 192 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 192

IAL کو کس طرح گرایا تھا۔اس وقت کیا کوئی خیال بھی کر سکتا تھا کہ ایک دن روس انتاز و رپکڑ جائے گا کہ دوسری حکومتیں اس سے لرزنے لگ جائیں گی لیکن نوشتوں میں لکھا تھا کہ تو دنیا میں پھیلے گا اور کی تجھے تباہ کر دوں گا۔اور ادھر یا جوج کے متعلق لکھا ہے کہ وہ سمندوں کی اوروں اور پہاڑوں کی چوٹیوں سے گذر کر دنیا پر چھا جائے گا یہ کتنی صاف پیش گوئی ہے کیا تم اسے قرآن کریم سے نکال دو گے یا تو تم کہو یہ غلط ہے لیکن سوال یہ ہے جب یہ پیش گوئی پوری ہو چکی ہے تو غلط کیسے ہو سکتی ہے ؟ یہ تو وہی بزدلی والی بات ہے کہ یا الہی خواب ہی ہو یا الہی خواب ہی ہو۔ایک قوم جس کا نام با ٹیبل میں آتا ہے اور جس کے پھیلنے کے متعلق قرآن مجید اور بائیبل میں پیشگوئی تھی وہ دنیا میں پھیل گئی۔اب کیا تم یہ کہونگے کہ قرآن اور بائیبل ٹھوٹے ہیں اس لئے کہ مرزا صاحب جھوٹے ثابت ہو جائیں۔اسلامی طریق و یہ تھاکہ تم کہتے کہ مرزا صاحب بچے ہیں کیونکہ اس طرح محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہتے ثابت ہوتے ہیں۔**** ایک راجہ نے دربار میں کہا میں نے بینگن کھائے ہیں بڑا مزہ آیا بینگن بڑی لذیذ سبزی ہے ایک درباری نے کہا ہاں ہاں حضور مینگن بڑی لذیز چیز ہے۔وہ طلبت بھی پڑھا ہوا تھا اس نے کہا اس میں یہ یہ خوبیاں ہیں پھر کیا حضور اس کی شکل دیکھیں تو یوں معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی صوفی نماز کے لئے کھڑا ہو۔چند دنوں کے بعد راسیہ نے دربار میں کہا میں نے بینگن کھائے تو مجھے بواسیر ہوگئی میں سمجھتا تھا کہ یہ بہت اچھی چیز ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے یہ بڑی ناقص چیز ہے۔اب ہر چیز میں برائیاں بھی ہوتی ہیں اور خوبیاں بھی ہوتی ہیں سنکھیا کو دیکھ لو سنکھیا مارتا بھی ہے اور زندہ بھی کرتا ہے۔اسی طرح دوسری چیزوں کا حال ہے لیکن جب راجہ نے کہا کہ میں نے بینگن کھائے تو مجھے تکلیف ہو گئی یہ بہت ناقص سبزی تھی، تو وہی درباری اُٹھا اور اس نے کہا ہاں ہاں حضور یہ بڑی ناقص چیز ہے اس میں یہ یہ برائیاں ہیں اور پھر اس کی شکل بالکل ایسی ہے جیسے کسی چور کو اس کے ہاتھ باندرہ کر سولی پر لڑکا دیا جائے۔لوگوں نے پوچھا یہ کیا بات ہے اگلے دن تو تو نے بینگن کی اتنی تعریف کی کہ بعد نہ رہی اور آج اتنی موقت کی کہ گویا اس جیسی بلید چیز دنیا میں کوئی نہیں۔اس نے کہا کی راجہ کا نوکر ہوں بینگی کا نوکر نہیں اسی طرح اسے بھا ئیو باہم میں اس سے کیا کہ عیسی علیہ السلام آئیں گے یا نہیں تم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نوکر ہو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام پر آج تم یہ اعتراض کرتے ہو کہ آپ کے