تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page vi of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page vi

اور رحمت بازار میں دونوں سڑکوں کے درمیان گھاس کے قطعات بنا دیئے گئے ہیں جن سے رابعہ کی خوبصورتی میں بہت اضافہ ہوا ہے۔بہر حال جو دعائیں حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعا لے عنہ نے افتات توہ کے موقعہ پر کہیں آن ہم انہیں پورا ہوتے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں آج یہاں ضروریات زندگی کے سب شعبے موجود ہیں اور یہیں باہر کی دنیا سے تعلقات رکھنے میں کوئی وقت پیش نہیں آتی۔امسال کاغذ کی نایابی کی وجہ سے اندیشہ تھا کہ تاریخ احمدیت کی تیر موں میں جلد شائع نہ ہو سکے گی لیکن جنین اللہ تھی نے نے اپنے مشکل سے وسط دسمبرمیں نہیں کا مذہب کر دیا اور نقوش پولیس نے تاریخ احمدیت طبع کرنے کے لئے پوری جدوجہد کی۔اللہ تعالے ان کو جزائے خیر دے خاکسار کو بھی اللہ تعالے نے اپنے فضل کے ساتھ سارے کام کی نگرانی کرنے کی توفیق دی۔ہر سال تاریخ احمدیت کی ایک جلد شائع کی جاتی ہے یہ ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے اور اس کو دکھا لونگ سمجھ سکتے ہیں جو تصنیف اداث عت کا کام کرتے ہوئے۔مکرم مولانا دوست محمد صاحب شاہد کو اس کے لئے دون رات ایک کرنا پڑتا ہے اللہ تعالے سے دعا ہے کہ وہ ان کو اپنے فضل سے نوازے اور ہمت عطا کرے کہ وہ تاریخ کے کام کو مکمل کر سکیں۔آمین جی دوستوں نے کتاب کی کتابت پر دف پر پہنے اور دیگر امور میں مدر فرمانی ہے کہیں ان سب بھی ممنون ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیے ہماری ناچیز کوششوں کو قبول فرمائے اور انجام سنخیر کرے آمین ربنا تقبل منا انك انت السميع العليم خاکسار ابو المنير نورالحق بلوایات اور معین مینجنگ ڈائر کٹر دار اصلی ۲۱