تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page v of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page v

بد الله الرحمن الرحيم و على عيد المسيح الموعود۔۱۳ تاریخ احمدیت کی تیرہویں جلد که تاریخ احمدیت کی تیرمویں جلد طبع ہو کر اجاب کے ہاتھوں میں پہنچ ریجہ سے اس جلد میں جماعت احمدیہ کے تین تبلیغی مشنوں کا ذکر کیا گیا ہے - اردن مشن ۲- حجر من مشن سو مسقط مشن۔ہر مشن کے متعلق مفصل طور پر بتایا گیا ہے کہ کس طرح سے اس کی داغ بیل پڑی اور پھر کس طرح سے اللہ تعالے نے ہمارے مبلغین کی مساعی میں برکت دی۔اور غیر معمولی طور پر ان کو کامیابی حاصل ہوئی۔جرمن شن کہ یہ خصوصیت بھی حاصل ہوئی کہ سید نا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ وہاں تشریف فرما ہوئے پھر حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثالث بھی نہ ہاں رونق افروز ہوئے۔اور اس قطعہ زمین کو اپنی دعاؤں اور میہ کتوں سے نوازا جس کے نتا بجے ناظرین اس جلد میں ملاحظہ فرما میں گے۔علاوہ ازیں اس جلد میں ہجرت کے بعد لاہور میں جماعت احمدیہ لاہور کا ہو جلسہ ہوا اور اس کیا حضرت مصلح موعود یی اللہ عنہ نے جن ارشادات سے نوازا ان کا بھی ذکر ہے، بغیر جو پہلا حلیہ بیدہ میں ہوا اور حضرت مصلح موعه و رضی اللہ عنہ نے پھر ایمان افروز تقاریر کیں اور جو دعائیں ربوہ کی ترقی اور اسلام کی سربندی کے لئے کی گئیں ان سب کا مفصل ذکر کیا گیا ہے۔اس کے بعد حضور رضی اللہ عنہ جن حالات میں ربوہ میں مستقل رہائش کے لئے تشریف لائے الہ، اقعات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔آج کا ربوہ اُس وقت کے ربوہ سے بہت ملتے ہیں حضور یہاں رہائش کے لئے تشریف لائے اس وقت به بوہ میں کچی اینٹوں کے بنے ہوئے چند دفا تر اور چند مکانات تھے اور گھٹنوں گھٹنوں کلر اٹھتا تھا جس میں چلتے ہوئے پاؤں دھنس جاتے تھے۔آہستہ آہستہ اللہ تعالے نے اس مقام کو برکت دی اور چند ہی سالوں میں صدر امین احمدیہ تھریکہ ، جدید لجنہ اماء الله اور وقف جدید کے دفاتر اور تعلیمی ادارہ جات کی شاندار عمارت میں معرض وجود میں آ گئیں اسیطرح گولبازار اور رحمت بازارہ گیا اور رسم کسی بچے مکانات بن گئے۔حال ہی میں بنے ہوئے فضل عمر فاؤنڈیشن کے دفتر اور لائبریری کی خوبصورت عمارت نے دیوہ کی خوبصورتی میں اضافہ کر دیا ہے۔اس سال حضرت امیرالمومنین خلیفہ اسیح الثالث ایده الله تعالے کا نہیں میں توسیم سے ! کے ایک حصہ کی مشرکین بھی پختہ بن گئی ہیں، اور سکسی مکوہوں کی گھاس اور پورہ سے لگ گئے ہیں۔اسی طرح گولیا