تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 34 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 34

۳۳ آخر مجرمانہ حد تک تغافل برتنے اور انتہائی پس و پیش کے بعد بڑی مشکل سے یکم فروری سایر کو دستخط تو کر دیئے لیکن ساتھ ہی از راہ شرارت ایک ایسی ٹاؤن پلینگ سکیم رکھ دی جس میں جماعت کی دینی اور مرکزی ضروریات کو نہایت بے دردی سے پامال کر کے رکھ دیا اور اس کے مقابل اُن امور کو چوسرے سے احمدیت کی بنیادی تعلیمات کے منافی تھے یا جن کو نسبتی طور پر ایک محدود رنگ کی اہمیت حاصل تھی ان کو باد بر نیروی وبیعت و حیثیت دے دی گئی اور ہر ممکن کوشش کی گئی کہ ربوہ کی زمین کا کثر حصہ آبادی کے لئے استعمال نہ کیا جاسکے۔چنانچہ ایسی طرز پر نقشہ تیار ہوا کہ ربوہ کے موٹی رقبہ کا صرف ۲۰۱۰۳ فی صد رہ ہائشی پلاٹوں کے لئے مخصوص کیا گیا۔جہاں شرقا غرباً تین چار سیل تک کے اس دیسیع و عریض علاقہ میں صرف تین مسجدیں منظور کی گئیں وہاں سنیما گھر کی تعمیر کے لے یہ صاحب بعد میں بغرض علاج امریکہ پہلے گئے اور وہیں فوت ہو گئے ؟ کے ٹاؤن پلیز کے تیار شدہ نقشہ پر ایک نظر کل رقبہ ۱۰۳۴ ایکٹ ۸۲۷۲ کنال رہائشی پلاٹ چار کنال وو - یکه وش مرله تعداد رقبہ کنالوں میں 14 ► ۴۳ ۶۲۴ ۳۱۲ ۹۳ 1۔14 ۲۲۳۹ تناسب فیصد گل رقیه ۲۷۱۰۳ بر کل رقبہ بڑے پلاٹ (جس میں زراعتی رتبہ ، قبرستان، جنگلہ شامل نہیں ۲۲۰۰ کنال ۰ ۰ ۲۶۲۹۰ تمام کھن کی جگہیں اپنی OPEN SPACES شہر میں پختہ سڑک اور ریلوے لائن کے ساتھ اور بیرونی حمد کے ساتھ زیراستی قبه ، قبرستان و میله سه گاه شہر کی بقیہ سڑکوں کے لئے ۶۵۹ کنال * " Jir" 1114 Z ر از عید الفطبیعت صاحب اوور سیرا