تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 24 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 24

بالے اٹھارہ ہزار ریل آٹھ صد ۱۷ فٹ دروازوں وغیرہ کی ہوائی پیچھے قبضے وغیرہ روغن چنائی کچھ صد مکانات دیواریں وغیرہ متفرق ۱۲ A 4 روپے ان سب کاموں کے لئے آدمی مقرر کر دیں جو ان کا انتظام کریں اور اپنا اسٹیمیٹ بنائیں۔ہر کمرہ میں ایک دروازہ، دو کھڑکیاں اور دو الماریاں اور تین روشندان ہوں گے۔سب سے پہلے کچھ ماڈل مکانات بنائے جائیں۔نیز انجمن ، ناظروں اور نائب ناظروں کے لئے بھی مکانات بنوائے اور اُن کے نقشے تیار کئے جائیں۔ان کا کرایہ اُن سے لیا جائے گا۔سیمنٹ کی تین ہزار بوریاں تحرید لی جائیں جو چنیوٹ میں رکھی جائیں۔کچی اینٹوں کی تیاری فوراً شروع کی جائے اور پکی کے لئے پانچ لاکھ کا بھٹہ تیار کیا جائے۔جامع مسجد کے لئے کم از کم ، ، کنال زمین رکھی جائے۔قادیان خط لکھ کر مسجد مبارک و مسجد اقصی کی پیمائش منگوائی جائے زمین کے لئے روزانہ اخبار میں پوکھٹوں کی صورت میں اعلان ہو اور لوگوں کو LEASE کے متعلق دوسرے شہروں لندن - امریکہ - افریقہ وغیرہ کی مثالیں دے کہ تو جہ دلائی جائے کہ آجکل یہی دستور ہے اور یہی فائدہ مند صورت ہے۔سروے جو ہو اس کے متعلق ہدایت ہو کہ ہر سوفٹ پر دیکھا جائے کہ ریلوے لائن سڑک کے درمیان کتنا فاصلہ ہے۔“ اور پر مکان کا نقشہ فوراً تجویز ہونا چاہیے۔ہمیں ایسا نقشہ چاہیے جس کا ایک پارٹ بنے اور