تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 301 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 301

MAA کیا دریا کے کنارے چنیوٹ میں کوئی لکڑی منڈی ہے۔انشاء اللہ ہم اپنی عمارتوں کے لئے دیار اور چیڑ وغیرہ کی لکڑی وزیر آباد سے دریا کے راستہ لایا کریں گے اور ڈگیا نہ کے مجاز لکڑی منڈی کا موقع تجویز کرنا ہوگا۔-14۔چنیوٹ اور احمد نگر کے درمیان کسی مناسب موقع پہ اٹل لیپ کی تجویز بھی کرنی ہوگی۔۱۷- اگر آپ ریلوے لائن پر چنیوٹ کی طرف سے لالیاں کو چلیں تو چیک ڈگیاں میں ایک موقعہ پر پلا ہے اس پل سے بارشی پانی مثال مشرق سے جنوب مغرب کو دریا کی طرف جاتا ہے۔اگر اس بارشی پانی کو روکنے کے لئے اس نالی پر دو تین موقعوں پرچھوٹے چھوٹے بند لگادیئے جائیں تو بارشی پانی کی چند ایک چھڑیاں نشیب میں بن جائیں گی اور اغلب ہے کہ اچھی بارش کی صورت میں دہاں اتنت پانی مجھے ہو جائے کہ مال مویشی کے لئے کئی ماہ تک کام سکے۔اس کے متعلق آپ خریت کا اندازہ کر کے حضرت میاں صاحب کی خدمت میں روپے کریں ۱۴ چک ڈگیاں کا رقبہ عموما کلا بھی ہے کل اٹھی زمین میں کیکر کا درخت اگر میں نکلے تو زمین دست ہونے میں الم ملتی ہے اس لئے بارشیں لائنوں میں بارش کے موسم میں کھڑ میں گر کیک کا بیچ دیا مہارے تو کیکر چل نکلیں گے۔19- ان چھوٹی چھوٹی پہاڑیوں میں کوئی درخت نہیں ہیں کیونکہ بکریاں چراتی ہیں ان پر درخت اگنے نہیں پاتے۔اگر ہم کوئی چھائی منع کر دیں تھے تو امید ہے ان پہاڑوں پر گھاس اور ایندھن کی کچھ پیداوار ہو سکے۔پہاڑیوں کے دامن میں ایسے موقع تلاش کرنے چاہئیں جہاں تھوڑا سا بند لگانے سے پیار کے بارشی پانی کے چھوٹے تالاب چھپڑیاں بن جادی جود پوریں چھوٹی چھوٹی پاڑیوں کے دامن کی رہنے والے زمیندار آبنوسٹی کے ایسے تالاب بنا رکھتے ہیں۔۲۰ شروع میں ماہ کے لئے ہم کو عملہ کے لئے اور معماروں اور مزدوروں کے لئے چھیروں کی ضرورت ہوگی۔اس علاقہ میں پھسپر بند مل جایا کرتے ہیں اس کے متعلق بھی آپ تمام کریں کہ کیا اسے چھپر بند مل سکتے ہیں۔ا ان پہاڑیوں کے اوپر چھوٹے چھوٹے مکان بنے ہوئے ہیں اور ایک اچھی سچنہ بلڈنگ دریا کے کنارے ریلوے بریت کے نز دیک چنیوٹ کی جانب واقع ہے۔وہ غالباً خالی ہے۔ہم ایسے خالی مکانات کا قبضہ