تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 298
۲۸۵ حضرت نواب محمد الدین حنا کا ایک نایاب کتب د درج ذیل مکتوب حضرت نواب محمد الدین صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت شیخ محمد الدین صاحب مختار عام کو لکھا تھا یہ مکتوب اس غیر معمولی شخص انہماک محنت و جانفشانی اند اما کسی ذمہ داری کا آئینہ دار ہے جو رب کریم کی طرف سے حضرت نواب صاحب کو قیام مرکز نو کے لئے عطائھا تھا۔اس مراسلہ پر کوئی تاریخ درج نہیں مگر مضمون کی اندرونی شہادت اور بعض قرائن سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ قطعی طور پر ۲۰ تبوک ۳۲۷ایش ستمبر ۱۹۲۰) سے قبل کی تحریر ہے جبکہ اسما مرکز کا انفتاح عمل میں نہیں آیا تھا۔یہ مکتوب حضرت شیخ صاحب نے مولف کتاب کو مرحمت فرمایا تھا۔) اسر مال ۱ لاہور کرمی سمہ تعالے السلام علیکم در حمتہ اللہ وبرکاتہ ! خط پہنچا۔غلہ گندم جو خرید نے کی تجویز ہے جو خریدنے اس کے حفاظت سے رکھنے اور چوہوں اور کھڑ سے بچانے کے لئے کسی مناسب مکان کا اور دیگر میں یا چنیوٹ میں آیا استفام ہو سکے گا۔اس بات کی اطلاع فرما دیں۔امید ہے انشاء اللہ چند روز میں ٹاؤن پلاننگ آفیسر امد ان کے ساتھ ہمارا کوئی شرعیہ ہو گا) چک ڈگیا نہ سرکاری کا موقعہ دیکھنے پہنچیں گے۔آپ پٹواری کا بھی پتہ رکھیں۔اور خود بھلی چنیوٹ میں موجود رہیں۔اور پرانے زمانہ میں ان پہاڑوں سے سنگ تو کش شائد انیس بنایا کرتے تھے۔چک ڈگیانہ کے جنوب میں ایک دو میل کے فاصلہ پر ایک موضع سنگتراشان سے معلوم نہیں آیا اس موضع میں یا چنیوٹ میں کوئی سنگ تراش آیا بھی ہے یا نہیں۔آج کل چاندنی راتیں ہیں اگر ہو سکے آپ چنیوٹ سے چل کر صبح سویرے دریا کے پار چک ڈگیا نہ میں دریا کے کنارے صبح کی نماز پڑھا کریں اور نماز اور دعا سے تاریخ ہونے کے بعد چک میں ٹھنڈے دفت گشت لگایا کریں اور امور ذیل پر غور کیا کریں۔ا۔دریا سے پمپ کے ذریعہ پانی آراضی زیر بحث پر پڑھانے کے لئے کونسا موقعہ موزون ہو گا؟ -