تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 19 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 19

IA المبشرب الدين الإسلامي في البُلْدَانِ الأَنبيَّةِ فَوَجَدْتُهُ مِثَالَا لِلْعَمَالِ واللعبِ وَالأَدَبِ الإسلامي والى الا ان اثبت لِتَوَاضِعِهِ الرَّغْبَةِ فِي أَن أُدوّنَ فِي دَفَتَرِه هَذَا المُبارك أَسْبِى فَهَا أَنَا أَسَجَلُهُ شَاكِرَا لَهُ جُمْدَهُ انشْرِ الأَسْلَامِ سَائِلا له التوفيق من الوله الى والحُونُ عَلَى مُهِمَّتِهِ عمان کا رجب ۱۳۶۷ 1920/0/10 مفتي الديار الأردنية محمد فال البيضاوي الشنقيطي مفتی اعظم مملکت ارونیه با شیر حضرت فضیلت مآب شیخ محمد فال بیضاوی شنقیطی میری خوش نصیبی نے مجھے غیر ممالک میں فریضہ تبلیغ بجالانے والے مبلغ اسلام مکرم مولوی رشید احمد صاحب چغتائی احمدی سے ملاقات کی سعادت بخشی۔میں نے آپ کو کمال ، لطف اور ادب اسلامی میں مثالی شخصیت پایا ہے۔آپ کی خواہش کے مطابق میں آپ کے اس رجسٹر میں اپنا نام درج کرتے ہوئے اشاعت اسلام کے لئے آپ کی مساعی کو قدر و شکریہ کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالے آپ کی بعد و جہد میں آپ کا معین و مددگار ہو اور بہتر طور پر اس خدمت کو سر انجام دیتے رہنے کی توفیق بخشتا رہے۔آمین۔عمان - مفتی اردن محمد خال بیضاوی شنقیطی مار رجب ا ھ مطابق ۱۵مئی ۶۱۹۴۷