تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 266 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 266

You ہماری جماعت کے دوست اک طرف بہت کم توجہ دیتے ہیں۔دوستوں کو چاہئے کہ علا رمضان میں روزے رکھنے کے تعلی روزے بھی وقتا فوقت رکھتے رہا کریں اس سے جہال جیسے رکھنے والے کو ثواب ملے گا وہاں دوسرے لوگوں میں بھی دونوں کی تحر یک باری ہوگئی۔بے شک رمضان میں برکتیں زیادہ ہیں لیکن یہ اس لئے آتا ہے تا مومنوں کو ان بات کی عادت ڈالے کہ وہ دوسرے ایام میں بھی روزے رکھکر اپنا رہ جانیت کی تکمیل کیا کریں “ اس نصیحت کے بعد حضور نے اجاب سمیت مبی دعافرمائی۔اختام دعا پر جماعت احمدیہ کوئٹہ کی رفت سے سب احباب کی افطاری کرائی گئی۔اے ۲۹ قرآن مجید اردو ترجو سیکھنے کی ان تحریک اور انار جولائی کو صفہ نے باریک ہائوس میں ایک نہایت اہم پاک لیکچر دیا۔اخبار پکار کو ٹرک نے اپنے ۱۳ اگست ۱۹۴۹ء کے الیشوع میں اس نظریہ کا مندر جہ ذیل ملخص شائع کیا : مروز البشیر الدین امیر جماعت احمدیہ کی تقریه کوئٹ وار کہلائی آج شام سات بجے پارک ہاؤس لٹن روڈ میں امیر جماعت احمدیہ نے ایک نظریہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ لوگوں کو اردو بولنا چاہیئے انہوں نے حاضرین جن میں اکثریت جماعت احمدیہ کے مہروں کی تھی پر زور دیا کہ وہ پنجابی زبان کو ختم کروایا۔انہوں نے مزیلہ کہا کہ ہر ایک کو چاہئیے کہ وہ قرآن کا کم از کم اردو ترجمہ ضرور یاد کریں اس تقریه میں آپ نے ایک مثال دیتے ہوئے کہا کہ ایک دفعہ میرے پاس دیو بند کے دو مولوی آئے اور مجھے کہا کہ آپ کیا پڑھے ہوئے ہیں ؟ میں نے ان کو جواب دیا کہ محمد رسول اللہ بھی قرآن پڑھے ہوئے تھے۔میں بھی قرآن پڑھا ہوا ہوں۔مرزا صاحب نے تلفن یا یہ منٹ تلاتری کی اور اس کے بعد متعدد شہریوں اور نمائندگان پرسیس سے ملے اور اپنی قیام گاہ میں تشریف لے گئے۔(نامہ نگار ) ، ه انفصل بار ظہور اگست ۱۳۲/ ۶۱۹۴۹ ے۔اس اخبار کے مالک و مدیر جناب عبدالکریم صاحبہ بھٹ تھے۔یہ اخبار ۱۹۴۸ء سے نکلن شروع ہوا تھا۔