تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 261 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 261

۲۵۱ معائنہ عہد سلیمان کا ایک ورق تھا جو دہرایا جارہا تھا۔تغیر عظیم میدا کرنے کے لئے دار احسان جوان کو حضور نے نا سازی طبع کے باوجود محمد آباد میں نے ان کے اور لینے کی تلقین سٹیٹ میں نماز جمعہ خود پڑھائی اور نہا یستہ روح پر در خطبه ارشاد فرمایا جس میں سندھ کی جما عتوں کو اپنے اندیر توربینی اور تبلیغی لحاظ سے تغیر عظیم پیدا کرنے کی طرف توجہ دلائی نیز کمزور تحریک فرمائی کہ سندھی پڑھنا لکھنا اور بولنا سیکھو تا پنجابی اور سندھی کا بعد دور ہو جائے اس بارہ میں یہان تک تاکید کی کہ اگلے سال اگر یں زندہ رہا تو ہی یہاں کے کارکنوں کا امتحان لوں گا کہ انہوں نے کہاں تک میری آواز پر لبیک کہا ہے۔ار ماہ احسان جون کو اکاؤنٹنٹ صاحب احمد آباد نے بھی سالانہ احمد آباد اسٹیٹ سے کنجیجی بجٹ پیش کیا۔حضور نے دو نئی بستیاں آباد کرنے اور اُن کے نام میاری آباد اور سی آباد رکھنے کا ارشاد فرمایا۔مقامی جماعت کی طرف سے دعوت طعام دی گئی۔اس موقعہ پہیہ حضور نے ایک مختصر تقریر میں قرب الہی کے حصول اور اپنے اندر تقیہ کی پیدا کرنے کی نصیحت فرمائی۔بعد ازاں حضور گھوڑے پر سوار ہو کر نیا سر روڈ ریلوے سٹیشن پر تشریف لے گئے اور بذریعہ ٹرین مع قافلہ تین بجے بعد دوپیر کنجیبی رونق افروز ہور ہے۔صاحبزادہ مرزا اور احمد صاحب اور چودھری فضل الرحمن صاحب مینجر ناصر را ابد نہ ہوئے۔استقبال کے لئے موجود تھے جضور مع اہل بیت بذریعہ کار اور باقی قافلہ بیل گاڑیوں پر ناصر آبا اسٹیٹ پہنچا۔کار احسان / جون کو حضور نے خطبہ کلیہ میں ارشاد فرمایا کہ شریعیت کو سمجھنے اور اس پر معارف خطبہ عمل کرنے کی کوشش کرد دور نہ اگر کوئی ناقص رہ گیا تو یقینا تمہارے شاب میں کمی واقع ہو جائے گی صحابہ کرام اس بارے میں بہت احتیاط سے کام لیتے اور چھوٹی سے چھوٹی بات یاد رکھ کر اس پر عمل کرنے کی کوشش کرتے تھے۔یہی جذبہ تھا جس کی وجہ سے صحابہ نے اپنے اعمال نہ افکار کی تکمیل کرایہ تھیں۔نمازہ جمعر میں میر پور خاص اور احمدیہ انتیس کے اجاب کثیر تعداد میں حاضر ہے۔نماز عصر کے بعد پانچا ہوں نے حضور کے دست مبارک پر بیعت کی ہے۔☑ له الفضل به انسان جوان ۱۳۲۰ منتشر ۱۹۲۹ مصلای استان دارای سری ۱۳ / ۱۱۹۳۹ ۱۲۰ الفضل ۲۳ احسان / خرید ۱۳۲۸ ۱۹۴۹ ۶ -