تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 183
166 مارتوں کو بھی دیکھ رہے ہیں جو ہمیں پیش آنے والے ہیں۔ہم ان ہجرتوں کو بھی دیکھ رہے ہیں ہو ہماری جماعت کو ایک دن پیش آنے والی ہیں۔ہم ان جسمانی اور مالی اور سیاسی مشکلات کو بھی دیکھتے ہیں جو ہمارے سامنے رونما ہونے والی ہیں۔مگر ان سب دھندلکوں میں سے پار ہوتی ہوئی اور ان سب تاریکیوں کے پیچھے ہماری نگاہ اس اونچے اور بلند نہ جھنڈے کو بھی انتہائی شان و شوکت کے ساتھ لہراتا ہوا دیکھ رہی ہے نہیں کے نیچے ایک دن ساری دنیا پناہ لینے پر مجبور ہوگی۔یہ جھنڈا خدا کا ہوگا۔یہ جھنڈا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لوگا۔یہ جھنڈا احمدیت کا ہوگا۔اور یہ سب کچھ ایک دن ضرور ہو کر رہے گا۔بیشک دنیوی مصائب کے وقت کئی اپنے بھی یہ کہ اُٹھیں گے کہ ہم نے کیا سمجھا تھا اور کیا ہو گیا۔مگر یہ سب چیزیں مٹتی پھلی جائیں گی۔مٹتی چلی جائیں گی۔آسمان کا نور ظاہر ہوتا چلا جائے گا اور زمین کی تاریکی دور ہوتی چلی جائے گی اور آخر وہی ہوگا جو خدا نے بھانا۔وہ نہیں ہوگا جو دنیا نے پھاہا “ ربوہ اُن دنوں چونکہ لق و دق صحرا کا منظر پیش کر رہا تھا۔انتظامات جا کے لئے حضر امیر اولین جہاں رہائشی مکانات کا نام و نشان تک موجود نہ تھا کی زریں ھدایات اور جس جگہ وسیع پیمانے پر کسی جلسہ کا انعقاد صرف اسی صورت میں ممکن خیال کیا جا سکتا تھا جبکہ کہا۔ضروریات لاہور ، لائل پور ، سرگودھا یا چنیوٹ بغیر سے بہم پہنچائی جائیں اور ان کو زیر استعمال لانے کے لئے منظم طریق پر انتظامات کئے جاتے یہی وجہ ہے کہ سید نا حضرت امیر المومنین المصلح الموعود نے رش کے اوائل ہی سے اس طرف خصوصی توجہ فرمائی اور منتظمین جلسہ کو عارضی انتظامات کے بارے میں نہایت پر حکمت اور تاکیدی ہدایات جاری فرماتے رہے جن میں سے بعض بطور نمونہ بیان کی بھاتی ہیں :- روایات فرموده ۲۸ بلیغ فروری ) -1 جلسہ سالانہ کے لئے مندرجہ ذیل اشیاء فراہم کی جائیں :- مٹی کے تیل کے کنستر = له الفضل ۱۲ ہجر امنی ماه مش صفحه ۳ ۲ ۱ ۱۱۹۴۹ لاٹینیں "