تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 172
11۔Jesus in Kaschmir 12۔Unsere I ehre 144 مسیح کشمیر میں ( از چودھری محمد ظفر اللہ خان صاحب ) ہماری تعلیم ( اقتباس از کشتی نوح) -N ۰۱۲ 13۔Eine Warnung an die Welt Botschaft des Friedens zugleich ۱۳۔دنیا کو ایک انتباہ اور امن کا پیغام (از حضرت خلیفہ مسیح الثالث ایدہ اللہ تعالے منصرہ العزیز) 14۔Der Islam als Glaube an den Eine Gott ۱۴ اسلام بحیثیت دین توحید ( از چودهری مشتاق احمد صاحب باجوہ مبلغ سوئٹزر لینڈ) 15۔Die Gnade Allahs ھا اللہ کی رحمت اسلامی عقائد و تعلیمات کا تعارف ( از مسعود احمد صاحب پہلی مبلغ برمنی) -16 14 16۔Das Haus in Mekka مکہ کا گھر۔تفصیلات مناسک سی۔( از جناب ڈاکٹر محمد عبد الہادی کیوسی) میشن کی شہری خدمتا یہ مشن یورپ اور بالخصوص مغربی جرمنی میں اشاعت اسلام کا بھاری مرکز بن چکا ہے اور ہمبرگ اور فرانکفورٹ میں جہاں مساجد تعمیر ہو چکی ہیں انوار قرآنی دوسروں کی نظر میں کی تجلیات کا دائرہ روز بروز وسیع ہو رہا ہے۔اس تعلق میں بطور ثبوت صرف چار آراء درج ذیل کی جاتی ہیں :۔SPRING -1- سویڈن کے ایک مشہور علمی رسالہ " TIDENS TECKEN نے شہداء کے EP1T10 میں ایک مفصل مضمون شائع کیا۔یہ طویل مضمون اس انٹرویو کی رپورٹ پر مشتمل تھا جو اس کے ایڈیٹر نے ہمبرگ میں چوہدری عبد اللطیف صاحب سابق مبلغ جر منی سے لیا تھا۔اس مضمون میں جماعت احمدیہ کی تبلیغی مساعی اور ان کے اثرات پر مفصل روشنی ڈالنے اور عیسائیت کی تباہی اور اسلام کے غالب آنے کے متعلق ان پیشگوئیوں کا بالتفصیل ذکر کرنے کے بعد بجو بانی سلسلہ احمدیہ سیدنا حضرت میسج موعود علیہ السلام نے فرمائی ہیں، عیسائی دنیا کو بایں الفاظ خبردار کیا گیا کہ اسلام میں رونما ہونے والے اس مسیح موعود کا وجود، اس کی قائم کردہ جماعت اور اس کے تبلیغی