تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 167 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 167

141 اور ہوتی ہے سکولوں ، مذہبی اداروں اور دیگر سوسائٹیوں کی طرف سے بڑی کثرت کے ساتھ اس مشن کو اسلام کے متعلق معلومات بہم پہنچانے کے دعوت نامے ملتے ہیں۔یونیورسٹی 1 میونسپل لائیبریریوں کو یہاں سے کتب مہیا کی گئی ہیں۔ترجمه و تصنیف کے دیگر کاموں کے علاوہ جو اس مشن سے وابستہ ہیں اسپرانٹو زبان میں قرآ کریم کا ترجمہ خاص طور پر قابل ذکر میں جو اس کے گہرے اشتراک عمل سے معرض وجود میں آیا ہے اس کے علاوہ مسجد نور فرانکفورٹ میں اسلامی ممالک سے آنے والے زائرین طلبہار، تاجروں اور سیا توں وغیرہ کے لئے روحانی مرکز ہی نہیں بلکہ اس اجتبی ملک میں ان کے لئے وطن کی فضا مہیا کرتی ہے" سے +1949 اسپرانٹو زبان میں قرآن مجید وسط بارش میں مشہور اطالوی مستشرق ، آٹھ زبانوں کی افضل اور جرمنی میں انشورنس کی بین الاقوامی کمپنی بجنرل انشورنس کے ترجمہ کی اشاعت مقبولیت کے جزل مینجر پروفیسر ڈاکٹرا لوکی وی ایک لمبی تحقیق اور دعاؤ اور استخارہ کے بعد جماعت احمدیہ میں داخل ہو گئے۔سیدنا حضرت خلیفتہ المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ نے آپ کا اسلامی نام محمد عبد الہادی تجویز فرمایا۔سنہ سے } ។ ព له ا ه به الفضل احسان جون ش ه الفضل ۴ تبوک استمبر یه مش صفحه ۴ : کے ڈاکٹر محمد عبد الہادی صاحب کیوسی احمدی ہونے کے بعد رسالہ " DER ISLAM DER ISLAN “ کے مدیر ہے۔بارش میں پہلے آپ نے قادیان کی زیارت کی۔پھر عید۔سالانہ ربوہ میں شمولیت کا شرف حاصل کیا۔پھر حرمین الشریفین کی زیارت سے مشرف ہوئے اور واپسی پر اپنے روحانی تاثرات اور قلبی واردات و مشاہدات رسالہ مذکور میں شائع کئے ہو بہت روح پرور تھے۔ان مضامین کا ترجمہ مکرم مسعود احمد سانب جہالمی مبلغ جرمنی نے الفضل مصلح البنوری و ۱۲۹ هجرت ارمنی و ۱۳ احسان م بوان نہ سہی میں بھی شائع کرایا۔ان مضامین کے شروع میں مکرم عبد الہادی صاحب کیوسی کے متعلق ان کا تعارف ان الفاظ میں کرایا گیا ہے :- ۱۹ میں آپ کو حج بیت اللہ کرنے کا شرف حاصل ہوا۔واپس آکر آپ نے بیج بیت اللہ کے متعلقی ایک کتاب تصنیف کی ہے جو ڈائری کی صورت میں ہے اور بطور رہنمائے حج جرمن زبان میں نہایت مستند اور واحد کتاب ہے جس میں بیت اللہ شریف اور دوسرے مقامات مقدسہ کے متعلق نہایت فاستلانہ اور مستند