تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 162
۱۵ کے علاوہ نمائندگان حکومت بھی شامل ہوئے۔اٹلانٹک ہوٹل میں وسیع پیمانے پہ ایک پولیس کا نفرنس کا انعقاد بھی عمل میں آیا جس میں ملکی اخبارات کے نمائندوں کے علاوہ خبر رساں ایجنسیوں کے نمائند ہے مختلف ریڈیو سٹیشنوں اور مقالہ نگاہ دفیچر رائٹر، ۳۵ کی تعداد میں شامل ہوئے۔حضرت امیر المومنین نے اس کا نفرنس میں با قاعدہ اخباری بیان باری کرنے کی بجائے سوال و جواب کے طریق کو ترجیح دی۔اس موقع پہ نامہ نگاروں اور نمائندوں نے نہایت کثرت سے سوالات دریافت کئے جن کے جوابات حضور نے روح القدس کی تائید سے نہایت درجہ بشاشت اور بے تکلفی سے ایسے پر زور اور مدل رنگ میں دیتے کہ سب پر اسلامی دلائل کی معقولیت کا سکہ بیٹھ گیا۔اس کا نفرنس نے نہ صرف ہمبرگ کے عوامی حلقوں میں ہی زبر دست تہد کہ مچا دیا بلکہ اخبارات نے بھی حضور کے سفر ہمبرگ اور پریس کانفرنس کی خبریں نمایاں طور پر شائع کیں یہ کتابوں کی عالمی نمائش میں شک کی نمائندگی نہیں کیوں کی مشہورعالی نمائش کے موقع پر اورینٹل اینڈ ریلیجس پبلشنگ کارپوریشن لمیٹڈار بوہ کی نمائندگی ہیں، فرانکفورٹ میشن نے ایک سٹال لگایا اور اس کے جملہ انتظامات مولوی فضل الہی صاحب 144^ انوری مبلغ اسلام نے سر انجام دیئے۔ا ر سے پاکستان کی اس نمائش میں حصہ لے رہا ہے اور 149 لہ سے ہمارے جرمن تو مسلم احمدی دوست ہدایت الله صاحب بیولیش مستقل طور پر نمائش تمام ایام میں پاکستانی سٹال کی امداد کر رہے ہیں۔صدر جمہوریہ سینیگال کو اس عالمی نمائش کے موقعہ پر ایک خاص تقریب منعقد ہوتی ہے جس میں انعام امن ( PEACE PRIZE ) دیا جاتا ہے۔1970ء میں یہ اسلامی لٹریچر کی پیشکش العام جمہوریہ سنیگال کے صدر جناب سینگور کو دیا گیا۔مبلغ جرمنی نے صدر موصوف کو فرانسیسی زبان میں شائع شدہ اسلامی کتب کا ایک سیٹ پیش کیا۔+144^ ایک مشہور سیمی مناد کو قبولیت دعا میں مقابلہ ہش کا ایک نہایت اہم واقعہ جس سے اجر منی میں اسلام کو نمایاں روحانی فتح نصیب کرنے کی دعوت اور اس کا واضح اسکلیم ہوئی۔انہایت احمد سلم من فراش کنورٹ کی طرف ا الفضل ۲۸ و نام جولائی ما مش مستحمر 1994 فرانکفورٹ الفل ۳۰ روفا الجولائی س ش صفحه ۴ :