تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 159 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 159

۱۵۳ فرانکفورٹ سے ہونے لگی۔یہ رسالہ خدا تعالیٰ کے فضل سے باقاعدگی کے ساتھ شائع ہو رہا ہے اور یورپ کے جرمن زبان بولنے والے علاقوں یعنی سوئٹزر لینڈ، آسٹریا اور جرمنی میں واحد اسلامی رسالہ ہے جو ان ممالک میں ربع صدی سے اسلام کے روحانی علمی ، تاریخی، معاشی اور ثقافتی نظام کی ترجمانی کے فرائض بجا لا رہا ہے۔جرمنی میں اس رسالہ کی ادارت کے فرائض پوہدری عبداللطیف صاحب ادا کرتے رہے اور سنٹر میں جناب مسعود احمد صاحب جہلمی مدیر اول اور جناب ڈاکٹر محمد عبد الہادی کیوسی صاحب مدیر معاون کے طور پر مقرر ہوئے۔بعد ازاں ادارہ تحریر میں مبلغ سوئٹزر لینڈ جناب چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ بھی شامل کر دیئے گئے۔اکتور کار میں جناب مسعود احمد صاحب جہلمی کی پاکستان واپسی پر جناب مولوی فضل اپنی صاحب انوری بحیثیت مبلغ انچارج رسالہ کے ایڈیٹر مقرر ہوئے۔یہ رسالہ اپنی طباعت اور مضامین ہر دو لحاظ سے معیاری ہے۔بہر من بولنے والے ممالک کی مشہور لائیبریریوں اور یونیورسٹیوں اور مستشرقین کو بھجوایا جاتا ہے۔اسی طرح یورپ کے ممالک ہالینڈ اور ڈنمارک وغیرہ میں بھی کثیر تعداد میں جاتا ہے۔علاوہ ازیں تمام بیرونی مرکز ی مشتوں میں بھی بھیجوایا جاتا ہے۔جو منی کے علمی حلقوں میں یہ رسالہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔جرمنی کی ایڈ منسٹریٹو ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر وفیسر ڈاکٹر کھنہ ( 2 PROF۔DR۔KUL ) نے اپنے ایک خطا میں رسالہ کے معیدالہ کی تعریف کی اور لکھا کہ وہ ہر ماہ اس کی آمد کے منتظر رہتے ہیں۔اسی طرح فرانکفورٹ کے میٹر DR W FAY جب اپنے عہدہ سے سبکدوش ہوئے تو انہوں نے ایڈیٹر رسالہ کو کہا کہ یہ رسالہ جو بطور میٹر کے انہیں دفتر میں کبھیجوایا جاتا تھا اب اُن کے ذاتی پتہ پر ارسال کیا جائے۔جرمنی کے شہور ترین اخبار FRANKFURTER ALLGEMEINE کے ایڈیٹر MR۔HARALD VOCKE سنتے رسالہ کے بھیجوائے بھانے کی خواہش کی اور مبلغ جر منی کو بتایا کہ وہ رسالہ کا دیسی سے مطالعہ کرتے ہیں۔ہ ان میں مغربی جوانی کو یہ فخر حاصل حضرت سید نوااااااام ہوا کہ حضرت سیدہ نواب انته الحفیظ بیگم