تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 158 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 158

۱۵۲ اس کے بعد مکرم چوہدری صاحب نے دعا کروائی اور مسجد کا دروازہ کھول کر پہلے رسم افتتاح اواخرائی پھر ظہر اور عصر کی نمازیں پڑھائیں۔یوم افتتاح کے موقع پر بوقت دو بجے مبلغ برمنی کا انٹرویو ریکارڈ ہوا۔انٹرویو سے قبل مبلغ برمنی کی خواہش کے مطابق اذان بھی ریکارڈ کی گئی جو حافظ قدرت اللہ صاحب نے خوش الحانی سے دیا۔یہ انٹرویو اسی روز پونے سات بجے ایک اہم پروگرام کے آخر میں نشر ہوا۔اور اس طرح فرانکفورٹ کی تاریخ میں پہلی دفعہ اذان کے الفاظ فضا میں گونجھتے ہوئے سنائی دئے۔اس انٹرویو کے دوران مبلغ برمنی نے مسجد کی اہمیت کو بیان کیا اور اسلام کے بارہ میں بعض غلط فہمیوں کو دور کیا۔انٹرویو کے دوران جماعت کی تبلیغی مساعی کے بارہ میں بھی بعض امور مختصر طور پر بیان کئے۔علاوہ ازیں سوس ( smss ٹیلی ویژن نے بھی افتتاح کی تقریب کے بعض ضروری حصے SWISS دکھائے۔جرمنی کے تقریباً چالیس اخبارات نے مسجد اور افتتاح کی کارروائی کے بعض مناظر کے مختلف فوٹو بھی شائع کئے۔نیز جماعت احمدیہ کی تبلیغی مساعی پر عمدہ رنگ میں تبصرہ کیا۔مثلاً اخبار نے ار ستمبر کو اسلام یورپ کی طرف بڑھ رہا ہے کی MANNHEIM MORGEN سرخی کے ساتھ مسجد کی افتتاحی تقریب کا فوٹو دیا اور لکھا :- حمد کے پیر وہ اس سے قبل تلواروں اور نیزوں کی مدد سے جنوبی فرانس تک آئے۔موجودہ زمانہ میں یہ کام روحانی ہتھیاروں سے ہو رہا ہے۔بہت سے اسلامی ممالک کے لوگ یورپ آتے ہیں جو ساتھ ساتھ اسلام پھیلانے کی بھی کوشش کرتے ہیں۔اسی طرح مختلف تبلیغی فرقے جن میں سے ایک فرقہ نے ہجو خاص طور پر مرزا اسلام احمد (صاحب) قادیانی کا ہے اور تشہد میں پنجاب میں قائم ہوا مختلف جگہوں پر مساجد بنائی ہیں۔لے جرمن زبان میں ماہنامہ " DER ISLAM " کا اجراء اگرچہ رسالہ اسلام کا اجراء ۱۹۴۰ء میں سوئٹزرلینڈ مشن سے ہوا تھا مگر اہش میں اس رسالہ کی اشاعت کا کام بھی جرمن مشن کے سپرد ہوا۔اور یہ ہمبرگ سے چھپنے لگا شاہ میں جب بر من مشنوں کا مرکز ہمبرگ سے فرانکفورٹ میں منتقل ہو گیا تو رسالہ اسلام کی اشاعت بھی الفضل ۱۰/۸ نومبر ۱۹۵۹ء - رساله تحریک جدید جنوری ۱۹۶۸ء