تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 144 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 144

NGER تار اور ۲۵ نبوت / نومبر کو مسٹر NOWA۔ہر حلقہ بگوش احمدیت ہوئے جن کا اسلامی ؟ نام بالترتیب عبدالحمید اور عبد الرحیم رکھا گیا۔اس طرح پہلے سال ہی ایک مختصر سی جماعت کی داغ بیل پر پڑ گئی۔چوہدری صاحب ابتداء میں ایک نو مسلم مسٹر کہونے (KUNNE) مبلغ اسلام کی رہائشی مشکلات مرد یہاں رہتے تھے مگر اس شخص نے جماعت سے علی گی کے اختیار کر کے ملک میں آپ کا رہنا دو بھر کر دیا۔جو منی سینگ عظیم میں شکست کے بعد ان دنوں غیر معمولی حالات سے دو چار تھا اور کسی مکان کے میتر آنے کی بظا ہر کوئی توقع نہ تھی مگر خدا تعالٰی نے ایسی تائید نصرت فرمائی کہ خود جرمنی حکومت نے مبلغ اسلام کے تہمبرگ میں رہائشی تفوق تسلیم کر لئے اور ان کے لئے رہائشی مکان کا بندوبست بھی کر دیا ہے نیوز برگ میں جماعت کا قیام اب تک صرف برگ میں اور یہ جمعت تھی لیکن ماہ تسلیغ احمدیہ نیورمبرگ سے کہا میں میں اس حق ہو گیا۔ہ ہی میں اس کا حلقہ نیور مرگ تک متد ہو گیا۔جہاں 1907 خدا تعالیٰ کے فضل و کرم سے تین نفوس پر مشتمل ایک نئی جماعت قائم ہو گئی۔بعد ازاں جناب گھر ہو فر (HOFFER) بر من نو مسلم دوست وہاں پر آنریری مبلغ متعین ہوئے ہوس او نیک کمال اخلاص سے یہ خدمات بجالاتے رہے۔جو من مستشرق ڈاکٹر ٹلٹاک کے بعض سوالات جرمنی کے ایک مستشرق ڈاکٹر کوٹ مٹاک P) تحریک احمدیت (BR۔CURT TILTACK) اور حضرت مصلح موعود کے ایمان افروز جوابات کے بارہ میں ایک کتاب لکھنا چاہتے تھے۔مبلغ جرمنی نے انہیں احمدیت یعنی حقیقی اسلام " مطالعہ کے لئے دی جس کی مدد سے انہوں نے خاصہ مواد جمع کر لیا۔مزید راہنمائی اور وضاحت کے لئے انہوں نے یکم دسمبر ۱۹۵۷ء کو بذریعہ مکتوب چار سوالات حضرت مصلح موعود کی خدمت میں بھیجوائے :- 1- کیوں احمدیہ جماعت تحقیقی اسلام ہے ؟ ے رش میں وفات پائی : +192۔الفضل و رفتی اس ام ال مره النسل دارد له الفضل و فتح دسمبر مین صفحه ۳ : ه الفضل ، ال اجرت امنى - 11- مش۔1904 ۱۹۹۵۲