تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 140 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 140

۱۳ ماسٹر محمد ابراہیم صاحب مجاہد اٹلی حضرت مصلح موعود کے حکم سے ۳ رامان/ سیرالیون شن مارچ یہ ہش کو فری ٹاؤن میں وارد ہوئے۔اور نہ صرف احمدیہ سکول کی نگرانی، اساتذہ کی راہ نمائی مشن کی خط و کتابت اور ریکارڈ کی درستی وغیرہ میں مبلغ انچارچ کا ہاتھ بٹانا شروع کیا بلکہ لٹریچر اور ملاقاتوں کے ذریعہ تبلیغ کو وسیع سے وسیع تر کرنے لگے جس پر حضرت مصلح موعود نے ۲۲ ماہ نبوت / نومبر مہش کی مشاورتی مجلس میں اظہار خوشنودی کرتے ہوئے فرمایا کہ " محمد ابراہیم صاحب نے پراپیگنڈا کا صحیح طریق اختیار کیا ہے " سے ماہ امان / مارچ میں امیر صاحب سیرالیون اور خلیل صاحب نے بو سے بتا مہ اور لاگو مقامات کا دورہ کیا۔لاگو میں ہم نفوس کی نئی جماعت قائم ہوئی۔افریقہ کے مغربی ساحل پر گیمبیا کی ریاست ہے جو سیرالیون سے قریباً چار سو میل کے فاصلہ پر واقع ہے۔اس سال ماہ امان / مارچ میں مجاہدین سیرالیون نے گیمبیا کے بعض دوستوں سے خط و کتابت جاری کی۔لڑ کر بھجوایا اور اس کے مقامی اخبارات میں تبلیغی مضامین شائع کرائے۔اس طرح اس ریاست میں احمدیہ شن سیرالیون کے ذریعہ پہلی بار حق و صداقت کی آواز پہنچی ہے نائیجیریا مشن کے دو ایمان افروز واقعات خاص طور پر قابل ذکر ہیں :- نائیجیر باشن : -1 وسط یہ ہش میں ایک عرب نے جو اہل مدینہ کے - نام سے موسوم تھا لیگوس میں احمدیت کے خلاف زہر اگلا اور مبلغ انچارج نائیجیریا مولوی نور محمد صاحب تیم سیفی کو لکھا کہ اگر تم کسی اسلامی ملک میں ہوتے تو تمہارا سر قلم کر دیا جاتا جناب سیفی صاحب نے حضرت امیر المومنین المصلح الموعود کی خدمت میں اس کی اطلاع دی تو حضور نے تحریمہ فرمایا کہ " اللہ اس بات پر زور دیں کہ عرب ممالک کی کوشش تو سر ظفر اللہ احمدی کو خاص طور پر اپنا نمائندہ مقرر کرنے کی ہے اور ابن سعود کے صاحبزادے ان کو دعوتیں دیتے ہیں۔شام کی حکومت ان کو سب سے بڑا تحفہ دیتی ہے اور اب بھی ان کو خاص طور پر شام بلوایا گیا ہے له الفضل ۲۳ ماه می امیرایش صفحه ۵- 1 کالم سے رجسٹر کار وائی مشاورتی اجلاس ( رتن باغ) الفضل ۲۹ احسان جون س ش صفحه ۵ کالم ! که نقل مطابق اصل۔"آپ" ہوگا (مولف) }