تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 141 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 141

۱۳۵ اور تم کہتے ہو ، اسلامی حکومت ہوتی تو تم کو مارا جاتا۔لیکن فرض کرو کہ مارا جاتا تو کیا مگر میں صحابہ کو مارا نہیں جاتا تھا۔مارا جانا تو اس امر کی علامت ہے کہ دلائل ختم ہو چکے اب ڈنڈے کے زور سے صداقت کا مقابلہ کیا جائے گا۔مگر اس طرح صداقت نہیں دیا کرتی " اہل مدینہ نے جناب نسیم سیفی صاحب کو عربی میں مناظرہ کا چیلنج دیا تھا جو جناب نسیم بینی صاحب نے منظور بھی کر لیا تھا مگر وہ صاحب پہلو تہی کرتے رہے اور مباحثہ کئے بغیر واپس چل دئے۔اور ۲۔دوسرا واقعہ یہ ہوا کہ اچھے بوڑے کے ایک شخص نے مہدی ومسیح موعود ہونے کا اشتہار دیا جناب نسیم سیفی صاحب کو ان کے ایک تبلیغی خط کے جواب میں مناظرہ کی دعوت دی۔ابھی یہ خطہ آیا ہی تھا کہ اس شخص پر مقامی حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا اور جرم ثابت ہو جانے پر حفظ امن کی ضمانت طلب کر لی گئی ہے اور مشرقی افریقہ مشن به اس سال ماہ شہادت / اپریل کے آخر میں مولوی فضل الہی صاحب بشیر مشرقی افریقی مشن مقامی افریقی مبلغ معلم فضل احمد صاحب کے ذریعہ لی بو ہے (AS EMBOBAY) میں ۵ نفوس پر مشتمل نئی جماعت کا قیام ہو اسکے مکرم شیخ مبارک احمد صاحب ٹیمیں تبلیغ کی دیرینہ خواہش تھی کہ ایک لاکھ سواحیلی ٹریکٹ احمدیت و اسلام کی حقانیت اور ابطال عیسائیت پر شائع کر کے مشرقی افریقہ کے کونہ کونہ میں پھیلا دیئے بھائیں بچنا نچہ اس سال ی وی دی وی ار ام نوبت او میری کمپنی مبارک و صاحب اور تم میری بدری صاحب نے دوس ٹیکٹ چھپنے کے لئے پریس میں بھیجوا دیئے ہے کارایی امریکن احمدی جماعتوں کی پہلی سالانہ کا نفرنس سے تبوک استمبر امریکی حمدیوں کی پہلی سالانہ کا نفرنس مین کو تمام این منعقد ہوئی جس میں ناگوار ہیں ڈیٹین بنگ، انڈیانا پوست ، کلیولینڈ ، ٹنگیں ٹاؤن ڈوائن ، ہوم سٹینڈ نیو یارک اور کیس سٹی کے نجانے شرکت کی۔له الفضل ۲۰ ظهور و گستر مش صفحه ۱۵ سے افضل ها روفا / جولائی همایش صفحه ۶ به ۱۹۸ ه الفضل در صلح جنوری پر مش صفحه به که تفصیلی روداد کیلئے طاحظہ ہو الفضل ۲۴ ۲۵ شیوک استمبر ش: