تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 138
اس سلسلہ میں رسالہ البشری کے علاوہ مندرجہ ذیل رسائل و اشتہارات بھی شائع کئے گئے :- -١- هيئة الامم المتحده (قرار تقسیم فلسطین ) ایک ہزار شائع کیا۔میہ اشتہار حضرت اقدس کے مضمون فلسطین کا فیصلہ کا ترجمہ ہے۔سلسلہ ڈاک کے بند ہونے سے چند روز پیشتر بلاد عربیہ کی احمدی جماعتوں کے علاوہ سب عربی اخبارات کے ایڈیٹروں کو ار سائل کر دیا گیا۔فلسطین کے روز نامہ فلسطین “ نے اس پر عمدہ نوٹ لکھا۔دیگر قریبی اسلامی ممالک سے تو کوئی اطلاع نہ مل سکی۔سوڈان سے ایک خطر کسی کا موصول ہو گیا تھا جس سے معلوم ہوا کہ وہاں کے دو اخباروں نے اسے من وعن شائع کیا اور اچھے ریمارکس دیئے۔۴۰ ساله کشف الغطاء عن وجه شريعة البهاء۔ایک ہزار کی تعداد میں شائع ہوا۔حجم ۲۴ صفحات۔بہائیت کی مختصر تاریخ درج کرنے کے بعد بالمقابل دو کالموں میں اسلام کی تعلیم قرآن مجید سے اور بہائیت کی تعلیم کتاب اقدس سے درج کی گئی۔اس رسالہ کے شروع میں حضرت اقدس کا چیلنج بنام زعیم بہائیت بھی درج کیا گیا۔کہ دعا کے ذریعہ دونوں مذہبوں اسلام اور بہائیت کی حقانیت کسی آسمانی نشان سے ثابت کریں۔اور یہ رسالہ بذریعہ رجسٹری دو مرتبہ زعیم بھائیت مسٹر شوقی کو ارسال کیا گیا۔اس رسالہ کی اشاعت پر 9 ماہ گزرنے پر اور زعیم بہائیت کی طرف سے کوئی جواب موصول نہ ہونے پر ایک اور اشتہار بھار صفحہ کا اتمام الحجة على زعيم البهائیت شائع کیا گیا۔مگر دوبارہ پیلینج کے باوجود وہ خاموش رہے۔الاستاذ السید نورالدین سابق انسپکٹر مدارس تبلیول ہمارے دار تبلیغ میں آئے اور ہمارے رسالہ کشمت الغطاء اور چیلنج کی تعریف کی۔انہوں نے پوچھا، کوئی جواب آیا۔میں نے کہا نہیں: کہنے لگے جَزَاكَ الله خيرا الي اعرفه أَنَّهُ جَاهِنَّ لَن يَتَكَلَّمَ أَبَدًا بیجنگ عظمی ثانیہ کے شروع میں حضور نے اس منشاء کا اظہار فرمایا کہ حمامة البشرى کی اشاعت کی جائے چنانچہ اس کے شائع کرنے کی توفیق ملی۔زائرین مشن کی تعدادق زیبا تین سو ہے جو سب کے سب الا ماشاء اللہ یہودی تھے۔یہودیوں