تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 134 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 134

کہ " امیر کوٹا لڑائی کے بعد کہہ رہے تھے کہ مومن بہادر ہوتا ہے اور خدا اس کا مددگار ہوتا ہے۔ان کا چہرہ نہایت روشن تھا اور بہادری اور شجاعت کی وجہ سے وہ بڑے ہشاش بشاش نظر آتے تھے اور انہیں نہ پہلے کبھی خوف لاحق ہوا اور نہ اس واقعہ کے بعد ہی میں نے خوت و ہر اس کے آثار ان میں دیکھے“ امیر کو تما صاحب کو یہ تھر بھی حاصل تھا کہ انہوں نے سلسلہ احمدیہر کے قلمی جہاد میں نمایاں حصہ لیا۔چنانچہ وہ بعض اوقات ساری ساری رات مکرم مولوی محمد صادق صاحب کی تصانیف پر نظر ثانی کرنے اور اسے ٹائپ کونے میں منہمک رہتے تھے اور مسلسل اور لگاتار محنت کے باوجود مکان کا حرف تک زبان پر نہیں لاتے تھے۔جنگ عظیم کے دوران جبکہ بجاپانی حکومت انڈونیشیا پر قابض معنی مولوی محمد صادق صاحب نے جاپانی حکومت کو اسلام : احمدیت کی تعلیمات سے روشناس کرانے کے لئے ایک مفصل تبلیغی خط لکھا تھا۔اس مضمون پر مولوی صاحب اور امیر کو کمانے ایک ساتھ دستخط کئے اور مضمون مغربی سماٹرا کے گورنر کی خدمت میں خود جا کر پیش کیا ہے مشق کے ایک مخلص احمدی کا انتقال اسید مصطفے نویاتی جو جماعت احمدیہ مشق کے ایک نهایت مخلص دوست تھے اور حضرت مولوی جلال الدین صاحب شمس مجاهد بلاد عربیہ کے ذریعہ حلقہ بگوش احمدیت ہوئے تھے۔ار افاد /اکتوبر ی پر پیش کو حالت فرما گئے۔سے ام نگر میں سیدنا حضر امیرالمومنین ۲۰ نیوت از میرات پیش کو حضرت مصل مولود بزداید مور راوی سے نومبر بذریعہ احمدنگر تشریف لائے حضور کے ہمراہ سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاب کی تشریف آوری کے نسبتی بھائی استاذ احمد آفندی فائق الدشقی، مولانا عبدالرحیم صاب درد اور ڈاکٹر حشمت اللہ خاں صاحب بھی تھے۔حضور نے یہاں پہنچتے ہی سب سے پہلے جامعہ احمدیہ و مدرسہ احمدیہ کے طلباء و اساتذہ سے ایک ایمان افروز خطاب فرمایا اور انہیں بتایا کہ " تم لوگ ہر اول دستہ کے طور پر آئے ہو اور تم لوگ جنہوں نے الفضل اور بد امنی، ۳/ احسان جون ، هر احسان جون بش ، نے شیخ نور احمد صاحب منیر اور حضرت شمس صاحب نے ان کی وفات پر مضمون لکھے جو الفضل ، سر نبوت / نومبر اور مه رفتم دسمبر تلاش میں شائع ہوئے : +