تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 127 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 127

۱۲۱ احمدی اسیران کال کوٹھریوں اور آہنی سلاخوں میں بھی پوری جرات اور مومنانہ شان سے تبلیغ حق میں برابر مصروف رہے اور ۵۴۷ نفوس کو حلقہ بگوش احمدیت کرنے کا موجب بنے جن میں سے ۳۶ نئے احمدی بھائیوں کی سائی۔شہادت اپریل ہی کو عمل میں گئی۔احمدی قیدیوں کے اعزاز میں نہ صرف پاکستان میں پرمسرت تقاریب منعقد کی گئیں بیکه ۶ ماہ شہادت اپریل کو قادیان کے درویشوں نے بھی بورڈنگ مدرسہ احمدیہ میں ایک دعوت کا اہتمام کیا۔تم ۶۱۹۴۸ چودھری موظف اللہ خاں صاحب نے اس زمانہ میں کی چودھری مختلف الشعراں وزیر خارجہ کی مسئلہ مسلمانان مسلمین کی حمایت میں جو عظیم استان فلسطین میتعلق خدا کا ذکر پاکستانی پریس میں کارنامے انجام دیئے ان کی دھوم سارے عالم اسلام ا۔میں مچی ہوئی تھی۔اس تعلق میں پاکستانی پریس کی چند تبریں بطور نمونہ ملاحظہ ہوں :- سر ظف اللہ کی روانگی نے عربوں کو ایک قابل قدر بیش قیمت امداد سے محروم کر دیا لندن (ومنئی، اسٹار کا خصوصی نامہ نگار مقیم ایک سیکس رقم طراز ہے کہ سر ظفر اللہ خاں کو روانگی نے عرب وفود کو ایک بیش قیمت امداد سے محروم کر دیا ہے جو کہ وہ ان سے فلسطین کے مسکار پہ اب تک حاصل کر رہے تھے۔جس عزت کی نگاہ سے پاکستان کے وزیر خارجہ کو عرب و خود یہاں دیکھتے تھے اس کا مظاہرہ یہاں اس طرح ہوا کہ تمام کے تمام عرب و خود سر ظفر اللہ خان کو الوداع کہنے کے لئے گا ڈیا کے ہوائی مستقر پہ پہنچے۔یہ محض تواضع نہیں تھی بلکہ اپنے ایک محسن کے لئے ہدیہ سکرانہ ہوتا۔عرب آپ کی امداد سے محروم ہو جائیں گے لیکن وہ ان نازک دنوں میں آپ کی امداد کے بہت ہی شکر گذار ہیں۔اب وہ اس موجودہ اجلاس کی اہمیت کو سمجھ رہے ہیں کیونکہ انتداب کا خاتمہ ہونے والا ہے" سے لندن یکم جون (اسٹار) لبنانی سفیر ڈاکٹر وکٹر خوری نے لیک سیکس سے واپسی پر ل النقل ۱۳ شہادت / اپریل ایش صفحه ۴ + کے الفضل سوار شہادت را برای سرمایش صفحه به سے افضل ۱۳ شہادت ، ۲۲ شہادت ، یکم ہجرت ۱۳۵۱ است که قدیم دیکار ارامش مرتبہ مرزا محمد حیات صاحب ، میشه ه زئ قت لاہور الرمئی ۱۹۴۷ و صفحه 1