تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 128
۱۲۲ مجلس اقوام میں عرب مقاصد سے پاکستان کی ہم آہنگی پر پسندیدگی کا اظہار کیا۔اور کہا۔چودھری ظفر اللہ خان ایک بیش قیمت اور قابل ساتھی ہیں۔پیرس (سٹار نیوز ایجینسی) ۲۰ ستمبر پاکستان کے وزیر خارجہ چودھری سرمد ظلف الشر خان کا نام یہاں اقوام متحدہ کی جنرل امینی کے صدر کے لئے بہت زور دار طریقے سے لیا جارہا ہے۔انہوں نے اقوام متحدہ کے حالیہ اجلاس میں اس قدر شہرت حاصل کی ہے کہ ان کا درجہ دنیا کے بہترین پارلیمنٹری سیاست دانوں میں قائم ہو گیا ہے۔لیگ آف نیشن میں ان کے تجربے کا بھی بہت سے لوگوں کو احساس ہے۔ان کے سب سے زیادہ حامی عرب اقوام کے وفود ہیں۔وہ اُن کے لئے اپنے تمام ووٹ دینے کے لئے تیار ہیں۔اس کے علاوہ وہ دیگر ممالک کے ووٹ بھی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔خاص طور پر لاطینی امریکہ کے مالک کے ووٹ حاصل کئے جائیں گے “ سے الموعود حضرت علی موعود نے 10 ماہ بیت الی پر از پیش کو رتن باغ کے حضرت مصلح موعود کا اہم پیام مشاورتی اجلاس میں رشاد فرمایا کہ ارشاد فلسطینی احمدیوں کے نام شام والوں کو لکھا جائے کہ کسی نہ کسی طرح کہ پی رہا ہے والیوں کو اطلاع دیں کہ تنگی کے دن ہیں صبر سے گزار لیں اور کسی قیمت پر بھی کہا بیر کی زمین یہود کے پاس فروخت نہ کریں " سے مجالس خدام الاحمید پاکستان سر احسان ابوت پر یہ پیش گورتن باتے اور میں مجالس کی ریبون بیداری اور تنظیم نو سے متعلق متعدد بنیادی مسائل پر غور و فکر تو۔کی رتن باغ میں اسلام شوری کے لئے ایک اہم شوری کا انعقاد ہوا۔اس موقعہ پر جہاد کشمیر کے لئے احمدی رضا کاروں کی بھاری تعداد مہیا کرنے کا معاملہ خاص طور پر زیر غور آیا۔شوری کی صدارت صدر مجلس حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب نے فرمائی۔ذیل میں اس اجلاس کی وہ رپورٹ درج کی جاتی ہے جو اگلے روز معتمد مجلس نے ۱۴ احسان ابون لے "انقلاب" لاہور ۱۳ جولائی ۹۴ و صفحوم " سے " انقلاب لاہور ۲۲ ستمبر ۱۹۴۷ سفید ۶ کالم ۰۳ سے یہ کارروائی مشاورتی اجلاس رتن باغ لاہور (غیر مطبوع)