تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 124 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 124

114 ۱۳۲۷ فصل سوم امین کے عین متفرق مگر اہم واقعیت اس سال حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مبارک خاندان حضرت مسیح موعود میں خوشی کی تقاریب خاندان میں خوشی کی متعد تقاریب کا اعتقاد ہوا۔ر صلح / جنوری در بش کو صاحبزادہ مرزا حفیظ احمد صاحب ( ابن حضرت مصلح موعود ) کی - شادی عمل میں آئی ہے ۲۲ انا اکتوبرش کو صاحبزادی سیدہ امتہ الباسط صاحبہ (دختر حضرت مصلح موعود ) کے رخستنانہ کی تقریب سعید منعقد ہوئی۔آپ کا نکاح میر داؤد احمد صاحب سے ہوا تھا۔کے حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ نے سیکنڈ ڈویژن میں ایم۔اے کا امتحان پاس کیا ہے امیر جماعت احمدیہ سر حد حضرت قائنی محمد یوسف صاحب ہوتی ضلع مردان در امیر جماعت احمدی و پسر کا نام نے بھارتی حکومت کے نام ایک تدریا میں کی خبر انقلاب " ہونے بھارتی حکومت کے نام درج ذیل لنکوں میں شائع کی۔: فوجی قوت سے قادیان کو ہندوؤں اور سکھوں کےحوالے کردینے کا اقدام ہندوستانی لیڈروں کو سه بعدی میں احمدی کا انتباہ پشاور - ۲۱ جنوری صوب بس بعد کی جماعت احمدیہ کے امیر نے مندرجہ ذیل تار پنڈت نہرو، مسٹرپٹیل ، ڈاکٹر گوپی چند بھارگو وزیر اعظم پنجاب مشرقی کو بھیجا ہے اور اس کی نقلیں اخبارات کو بھی بھجوائی ہیں۔صوبہ سرھا کے احمدی یہ برداشت نہیں کریں گے کہ احمدیوں کو ان کے مذہبی مستقر قادیان سے الفضل ۲۱ر صلح / جنوری ۳۲ له مش صفحه ۱۳ له الفضل ۲۶-۲۸ مقام اکتوبر بش صفحه ۹۳ ۱۹۸ الفضل ۳۰ را خادم اکتو بر ۳۳ به بخش صفحه ۹۶